تلاش کے مطلوبہ نتائج

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

 کرونا وباء کی تیسری لہر کے باعث وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر زائد تعطیلات دے دی ہیں، جمعتہ الوداع، نماز عید کیلئے گائیڈ لائنز یکم مئی کو جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی …

مزید پڑھیں

بھارت میں کرونا کی بدترین لہر، ایک ہی روز میں 3 ہزار 600 افراد ہلاک

بھارت میں کرونا کی بدترین لہر، ایک ہی روز میں 3 ہزار 600 افراد ہلاک

بھارت میں کرونا وائرس کی بد ترین لہر سے ایک ہی روز میں تین ہزار چھ سو افراد ہلاک ہوگئے اور تین لاکھ اناسی ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ہسپتالوں میں مریضوں کا شدید دباؤ اور آکسیجن کی شدید …

مزید پڑھیں

کووڈ۔19 پر قابو پانے کیلئے مزید سخت اقدامات کرنا ہوں گے، وزیر اعلی پنجاب

کووڈ۔19 پر قابو پانے کیلئے مزید سخت اقدامات کرنا ہوں گے، وزیر اعلی پنجاب

پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کووڈ۔19 کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سخت حفاظتی اقدامات کرنا ہوں گے۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ حالیہ وباء کے باعث ملک کے صحت کے نظام کو شدید …

مزید پڑھیں

چینی صدر سے ہنگری کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونک بات چیت

چینی صدر سے ہنگری کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونک بات چیت

چینی صدر شی چن پھنگ نے 29 اپریل کو ہنگری کے وزیراعظم اوربان ویکٹور کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی۔ شی چن پھںگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین ہنگری کی جانب سے “چین دوست پالیسی” کو سراہتا ہے، چین اور وسطی اور مشرقی یورپی ممالک کے مابین تعاون کو …

مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں مزید 1060 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیر اعلیٰ سندھ

24 گھنٹوں میں مزید 1060 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کرونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14633 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی جن میں سے 1060 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے 4 اموات ہوئی ہیں۔ …

مزید پڑھیں

عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے …

مزید پڑھیں

این سی او سی کی 80 فیصد انٹرنیشنل فلائٹس کم کرنے کی تجویز

این سی او سی کی 80 فیصد انٹرنیشنل فلائٹس کم کرنے کی تجویز

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کرونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر 80 فیصد بین الاقوامی پروازیں کم کرنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر بے قابو ہو گئی ہے اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، نیشنل کمانڈ …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا کورونا کے خاتمہ کیلئے پاکستان، جرمنی باہمی تعاون بڑھانے پر زور

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان تعلقات میں بڑھتے ہوئے رجحان میں استحکام برقرار رکھنے کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان اعلی سطح کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں اپنے جرمن ہم منصب ہیکو ماس سے ملاقات …

مزید پڑھیں

بھارت کو کورنا وائرس کی وبا کے سونامی اور معاشی عدم استحکام کا سامنا ہے، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت بھارت کو بدترین وبائی صورت حال اور معاشی عدم استحکام کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بھارت میں وبائی صورت حال بد سے بدتر ہوتی چلی جا رہی ہے۔ پبلک ہیلتھ فاؤنڈیشن آف انڈیا کے چیئرمین …

مزید پڑھیں

شام میں سیاسی عمل کو فروغ دیا جائے، اقوام متحدہ میں متعین چین کے نائب مندوب

اقوام متحدہ میں متعین چین کے مستقل نائب مندوب گنگ شوانگ نے اٹھائیس تاریخ کو یو این سلامتی کونسل میں شام کی سیاسی صورت حال اور انسانی حقوق کے امور پر ایک ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شام میں سیاسی عمل کو فروغ دیتے ہوئے شامی عوام کی تکالیف کو دور کرنے کی اپیل کی۔ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons