تازہ ترین

تلاش کے مطلوبہ نتائج

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق میچز یکم سے 20 جون تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے- پی ایس ایل کے زیادہ تر میچز سنگل ہیڈر ہوں گے اور پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ …

مزید پڑھیں

چینی کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکوں پر مشتمل دوسری کھیپ فلپائن پہنچا دی گئی

چینی کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکوں پر مشتمل دوسری کھیپ فلپائن پہنچا دی گئی

چینی کمپنی سائینو ویک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکوں پر مشتمل دوسری کھیپ فلپائن پہنچادی گئی ہے۔ فلپائن نے یہ خوراکیں چین سے درآمد کی ہے۔اب تک چین کی جانب سے فلپائن کو سائنو ویک بائیوٹیک ویکسین کی کُل 25 میلین خوراکیں پہنچائی گئی ہیں۔فلپائن کی …

مزید پڑھیں

چین میں رواں سال میکر و پالیسی کا تسلسل، استحکام اور پائیداری برقرار رکھی جائے گی، چینی وزیرِ اعظم

چین میں رواں سال میکر و پالیسی کا تسلسل، استحکام اور پائیداری برقرار رکھی جائے گی، چینی وزیرِ اعظم

چین میں رواں سال میکر و پالیسی کا تسلسل، استحکام اور پائیداری برقرار رکھی جائے گی، چینی وزیرِ اعظم چینی وزیرِ اعظم لی کھ چھیانگ نے اس امر پرز ور دیا ہے کہ ملک میں رواں سال میکر و پالیسی کے تسلسل ، استحکام اور پائیداری کو برقرار رکھا جائے …

مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پابندیاں مزید سخت کرنے کی سفارش

پنجاب میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پابندیاں مزید سخت کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے کورونا وائرس نے آگاہ کیا کہ اسپتالوں میں بیڈز کی تعداد کم پڑ رہی ہے۔ …

مزید پڑھیں

حکومت کا 7 ارب 80 کروڑ روپے کے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان

حکومت کا 7 ارب 80 کروڑ روپے کے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان

حکومت کا 7 ارب 80 کروڑ روپے کے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان کیا ہے-  ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ذریعے وفاقی حکومت کے سات ارب اسّی کروڑ روپے کے خصوصی رمضان سہولت پیکیج کے تحت ارزاں نرخوں پر لوگوں کو روزمرہ ضرورت کی اشیا فراہم کی جارہی …

مزید پڑھیں

طاہر اشرفی کا عوام پر رمضان المبارک میں کورونا ایس او پیز کی پابندی پر زور

طاہر اشرفی کا عوام پر رمضان المبارک میں کورونا ایس او پیز کی پابندی پر زور

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران کورونا ایس او پیز کی سختی سے پابندی کریں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لوگوں کو …

مزید پڑھیں

چین یورپ کی اہم مارکیٹ بن جائے گا: سنگاپور کے سابق سفارتکار

چین یورپ کی اہم مارکیٹ بن جائے گا: سنگاپور کے سابق سفارتکار

حالیہ دنوں سنگاپور نیشنل یونیورسٹی کے ایشیا انسٹی ٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے سابق سفارتکار کشورمحبوبانی نے سوئس میڈیا ٹائمزکوانٹرویو دیتے ہوئے نشاندہی کی کہ ٹرمپ انتظامیہ کی چین مخالف پالیسی نے چین کو کمزور کرنے کی بجائے مزید مضبوط بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی سمجھتے ہیں کہ یہ مسابقت امریکہ- سویت یونین مسابقت کا …

مزید پڑھیں

چین اردن کی انسداد وبا میں بھرپور حمایت کرے گا، چینی صدر

چینی صدر کی جانب سے اردن کے قیام کی سویں سالگرہ پر اردن کے بادشاہ کے نام تہنیتی پیغام

گیارہ اپریل کو  چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے  اردن کے قیام کی سویں سالگرہ پر اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم  کو تہنیتی  پیغام پھیجا۔ پیغام میں  اردن کی  ترقی ، خوشحالی   اور اس کے عوام کی خوشی اور صحت کیلئے  نیک خواہش  کا اظہار کیا گیا۔  شی جن پھنگ …

مزید پڑھیں

چین میں کووڈ-۱۹ویکسینز کی کل 164.471 ملین خوراکیں لگا دی گئیں

چین میں کل 164 ملین سے زائد ویکسینز کی خوراکیں لگوائی گئی ہیں

گیارہ اپریل کو چین کی ریاستی کونسل کے وبا کی مشترکہ روک تھام اور کنٹرول کے میکانزم نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اجلاس میں  نیشنل ہیلتھ کمیشن کے تحت امراض کے کنٹرول کے ڈپٹی ڈائریکٹر وو لیانگ یونے کہا کہ حالیہ ویکسینیشن میں بنیادی طور پر دو اہم پہلووں کو مدنظر رکھا گیا ہے: پہلا ، ہم اس …

مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 13 کروڑ 60 لاکھ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ 60 لاکھ 3 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 29 لاکھ 39 ہزار 58 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 93 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons