گارجین کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک مضمون میں بتایا گیا ہے کہ، حالیہ دنوں جاری کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق ایشیائی نژاد امریکیوں کے خلاف نفرت کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ “سٹاپ ایشین امیریکن پیسیفک آئی لینڈرز ہیٹ “کی ایک رپورٹ کے مطابق، مارچ …
مزید پڑھیںتلاش کے مطلوبہ نتائج
کرونا کے مزید 2 مریض جاں بحق، 582 کیسز رپورٹ
پاکستان میں کرونا انفیکشن کے باعث مزید 2 مریض جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 582 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس مزید 2 افراد کی موت کا باعث بن گیا۔ این آئی ایچ کا …
مزید پڑھیںحکومت کا منکی پاکس وبا کی نگرانی میں اضافے کا فیصلہ
پاکستان نے عالمی ادارہ صحت کی طرف سے منکی پاکس کو صحت کی عالمی ایمرجنسی قرار دیئے جانے کے بعد ملک میں اس وباء کی نگرانی میں اضافے کافیصلہ کیاہے۔ وزیر صحت عبدالقادرپٹیل نے ایک بیان میں صحت کے تمام قومی اور صوبائی حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ …
مزید پڑھیںمنکی پاکس کا خطرہ: ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پوکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دینے کے بعد وزیر صحت کے حکم پر ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع کردی گئی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے این سی او سی کو ہدایت جاری کی ہے …
مزید پڑھیںدوسرے ٹیسٹ کا پہلا روز، سری لنکا کی بیٹنگ جاری
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز اسکور کر لئے ہیں۔ سری لنکا کے گال اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر …
مزید پڑھیںکورونا کا شکار بائیڈن کی حالت میں بہتری آنے لگی
عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔ کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر جو بائیڈن کے معالج ڈاکٹر کیون کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کی حالت میں اب بہتری آ رہی ہے۔ جو بائیڈن کے ڈاکٹر نےکہا کہ …
مزید پڑھیںپاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ، پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا
پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ کے لیے پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا۔ تفصیلات کےمطابق پاک امریکا تعلقات میں بہتری کے لیے باہمی رابطوں میں تیزی آ گئی، امریکی دعوت پر پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے 4 رکنی پاکستانی وفد وزیر صحت قادر پٹیل کی قیادت میں واشنگٹن پہنچ …
مزید پڑھیںصدر جوبائیڈن کی کورونا سے جلد صحتیابی کا خواہشمند ہوں، وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں صدر بائیڈن کی کورونا سے جلد صحتیابی کا خواہشمند ہوں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے امریکی صدر کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیںبھارت: منکی پاکس کا چوتھا کیس رپورٹ
پڑوسی ملک بھارت میں منکی پاکس کا چوتھا کیس سامنے آ گیا، متاثرہ مریض نے کوئی غیر ملکی سفر نہیں کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مرکزی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ دہلی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے غیر ملکی سفر نہیں کیا لیکن اس …
مزید پڑھیںعالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا
عالمی ادارہ صحت نے 70 سے زیادہ ممالک میں پھیلنے والی منکی پاکس کی وبا کو ’’غیر معمولی‘‘ صورتحال کے پیش نظرعالمی ایمرجنسی قراردے دیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے طبی ماہرین نے منکی پاکس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے بعد اسے عالمی ایمرجنسی قرار دیا …
مزید پڑھیں