تلاش کے مطلوبہ نتائج

چین میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 53،817 تک پہنچ گئی

چین میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 53،817 تک پہنچ گئی

چینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ  گزشتہ روز کے اختتام تک چین میں نوول کرونا وائرس نمونیا سے متاثرہ مریضوں کی تعدادا 23ہزار 848 رہ گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد 53 ہزار 817 ہو  چکی ہے۔ قومی صحت کمیشن نے اپنی یومیہ رپورٹ میں کہا …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں صارفین کی منڈی میں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں، چینی وزارتِ تجارت

ملک بھر میں صارفین کی منڈی میں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں، چینی وزارتِ تجارت

چین کی وزارت تجارت کے شٰعبہ مارکیٹ آپریشن کے نائب سربراہ وانگ بن نے پانچ مارچ کو بیجنگ میں کہا کہ حال ہی میں ملک بھر میں صارفین کی منڈی میں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں۔ منڈی کی کھپت نچلی سطح پر پہنچنے کے بعد دوبارہ بڑھ رہی ہے۔ فروری کے …

مزید پڑھیں

چین کے ساتھ اظہار یکجہتی پر منگولین حکومت اور عوام کے شکرگزار ہیں، چینی سفیر

منگولیا میں تعینات چینی سفیر چھائی وَن روئی نے کہاہے کہ چین نوول کروناوائرس نمونیا کی روک تھام اورتدارک کے حوالے سے منگولین حکومت اور عوام کی حمایت کا شکرگزار ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس مہلک وباء کے پھیلاؤ سے منگولیا میں مقیم ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں

کاروباری اداروں میں پیداواری عمل کی بحالی کی حوصلہ افزائی کی جائے، چینی ریاستی کونسل

چینی ریاستی کونسل نے خدمات میں بہتری اور کاروباری اداروں میں پیداواری عمل کی بحالی کی حوصلہ افزائی کیلئے نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اس ضمن میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے وباء کی روک تھام اور معاشی و معاشرتی ترقی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے درآمدات برآمدات میں مسائل درپیش ہیں، مشیر تجارت

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہناہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے درآمدات اور برآمدات کے شعبوں میں مسائل کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زرعی پیداوار اور برآمدات کیلئے جامع پالیسی تشکیل دی جا رہی ہے۔ …

مزید پڑھیں

طبی عملہ کے علاوہ کسی فرد کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ نوول کرونا وائرس نمونیا کا شکار افراد، ان کے علاج پر مامور ڈاکٹرز اور صحت کے عملہ کے علاوہ ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری …

مزید پڑھیں

چین سے معافی کا مطالبہ ایک مضحکہ خیز فعل ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے زیراہتمام ایک حالیہ میڈیا بریفنگ میں ڈائریکٹر جنرل ٹین دیسائی نے اس وبا کے خلاف عالمی جنگ میں سامنے والے بدنما داغ پر گہرے رنج کا اظہار کیا۔ اس وبا کا پتہ لگانے والے ابتدائی ملک کی حیثیت سے چین کو سب سے نمایاں “بدنما” حملے …

مزید پڑھیں

فاکس نیوز کے میزبان کا چین سے موجودہ وباء کے لئے معذرت کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے

فاکس نیوز کے میزبان کا چین سے موجودہ وباء کے لئے معذرت کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے

حال ہی میں امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کے میزبان نے پروگرام میں کہا کہ چینی عوام کو موجودہ وباء کے لئے معذرت کرنا چاہیئے۔ چینی وزارت خارجہ نے اس مطالبے کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ پانچ مارچ کو چینی وزات خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے بین الاقوامی میڈیا اداروں کے لئے اظہار تشکر

کرونا وائرس: چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے بین الاقوامی میڈیا اداروں کے لئے اظہار تشکر

نوول کورونا وائرس نمونیا کی وباء کے پھیلاؤ کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو سو سے زائد بین الاقوامی میڈیا اداروں کی جانب سے خطوط موصول ہوئے جن میں چین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ ان اداوں میں رائٹرز، ایسوسی ایٹ پریس، اے ایف پی، روس ٹوڈے انٹرنیشنل …

مزید پڑھیں

چین کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے عالمی تعاون میں شامل ہونے پر تیار ہے

چین کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے عالمی تعاون میں شامل ہونے پر تیار ہے

پانچ مارچ کو چین کی وزارت خارجہ اور قومی صحت عامہ کمیشن کے متعلقہ انچارج نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ وباء کے مقابلے میں چین صف اول میں کھڑا ہے اور چین نے عالمی برادری کے ساتھ مل کر صحت عامہ کے تحفظ کے لئے گراں قدر خدمات …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons