تلاش کے مطلوبہ نتائج

چین بھر میں شاہراہیں ٹریفک کی آمدو رفت کے لئے کھلی ہیں

چین بھر میں شاہراہیں ٹریفک کی آمدو رفت کے لئے کھلی ہیں

چین کی وزارت سلامتی عامہ کے ٹریفک انتظامی بیورو کے مطابق پچیس فروری سے، ماسوائے صوبہ حوبے اور دارالحکومت بیجنگ، ملک بھر میں شاہراہیں ٹریفک کی آمدو رفت کے لئے کھلی ہیں۔ مسافر بردار اور مال بردار گاڑیوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور نقل و حمل منظم طور …

مزید پڑھیں

چین سمیت دیگر ممالک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر عالمی ادارہ صحت کی تشویش

چین سمیت دیگر ممالک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر عالمی ادارہ صحت کی تشویش

ستائیس تاریخ کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایداھانوم گبریسس نے جنیوا میں ایک بریفنگ کے دوران چین سے باہر دیگر ممالک میں کرونا وائرس کووڈ۔۱۹ کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وبائی صورتحال ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ ایسے …

مزید پڑھیں

چائینیز مین لینڈ میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

چائینیز مین لینڈ میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

چین کے قومی ادارہ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق چھبیس فروری کو چائنیز مین لینڈ میں کرونا وائرس کووڈ۔۱۹ کے نئے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 327 رہی جبکہ اسی روز ملک بھر سے 44 مریضوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔ چھبیس فروری کی رات …

مزید پڑھیں

کراچی میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض تیزی سے روبہ صحت، والد کا اظہار اطمینان

کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج نوول کرونا وائرس کا مشتبہ مریض 22 سالہ یحیٰ جعفری تیزی سے صحتیاب ہورہا ہے۔ ایف ایم 98 کے پروگرام ہمقدم میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے یحیٰ جعفری کے والد آلِ جعفری نے بتایا کہ انکے صاحبزادے کا علاج تاحال جاری ہے، تاہم …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان پمز اسپتال

اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان پمز اسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈکل سائنسز کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق   نوول کرونا وائرس کے  مشتبہ  مریض کی حالت  خطرے سے  باہر ہے۔ ایف ایم 98 سے خصوصی گفتگو کے دوران انہوں …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے حوالے سے پاکستان کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں اور ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں، چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاو چنگ نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکومت، عوام اور ذرائع ابلاغ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے چین کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں یکجہتی کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ کر دیے

پاکستان میں نوول کرونا وائرس نمونیا کی تشخیص کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ کر دیے۔ سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کے سعودی عرب میں داخلے پر فوری پابندی عائد کر دی ہے جبکہ پاکستان سے وزٹ پر آنے والوں کو بھی سعودی عرب …

مزید پڑھیں

فیس بک پر کرونا وائرس سے متعلق گمراہ کن اشتہارات پر پابندی عائد

فیس بک پر کرونا وائرس سے متعلق گمراہ کن اشتہارات پر پابندی عائد

فیس بک انتظامیہ کے مطابق کرونا وائرس سے متعلق زیر گردش تمام گمراہ کن اشتہارات پر پابندی عائد کر دی جائے گی جبکہ کرونا وائرس کی روک تھام اور اس سے متعلق کسی بھی قسم کی مصنوعات کے ایسے اشتہارات پر بھی پابندی ہو گی جس کی وجہ سے عوام …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے اموات کی شرح دو فیصد سے بھی کم ہے، قومی ادارہ صحت

کرونا وائرس سے اموات کی شرح دو فیصد سے بھی کم ہے، قومی ادارہ صحت

ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ صحت میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام کا کہنا ہے نوول کرونا وائرس نمونیا  سے اموات کی شرح دو فیصد سے بھی کم ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈاکٹر عامر اکرام نے کہا کہ پاکستان میں نوول کرونا وائرس نمونیا  سے دو افراد کے متاثر …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کا خطرہ، پاکستان اور ایران میں براہ راست پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد

بحرین میں پاکستان اور بھارت سمیت 5 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد

 کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان اور ایران میں براہ راست پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی۔ ترجمان ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ ترجمان ایوی ایشن کا کہنا ہے لاہور کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons