تلاش کے مطلوبہ نتائج

پی آئی اے نے 28 مارچ تک بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں

پی آئی اے نے 28 مارچ تک بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں

پی آئی اے نے وفاقی حکومت کی ہدایات پر آج سے رواں ماہ کی اٹھائیس تاریخ تک بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی ہیں۔ قومی فضائی کمپنی کے ترجمان کے مطابق یہ اقدام کرونا وائرس سے بچنے کیلئے حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کی روشنی میں کیا گیا …

مزید پڑھیں

بنیادی اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل کیلئے پاک افغان سرحد کھول دی گئی

بنیادی اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل کیلئے پاک افغان سرحد کھول دی گئی

وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر بنیادی اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل کیلئے پاک افغان سرحد کھول دی گئی ہے۔ سبزیوں اور تازہ پھلوں اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء سے لدے ہوئے 80 کنٹینر افغانستان کی سرحد پہنچ گئے ہیں۔ سرحد پر پیدل چلنے والوں کی آمدورفت بدستور معطل …

مزید پڑھیں

اسپین میں وبائی صورتحال پر چینی صدر کا ہسپانوی بادشاہ اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

اسپین میں وبائی صورتحال پر چینی صدر کا ہسپانوی بادشاہ اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

چینی صدر شی جن پھنگ نے اکیس تاریخ کو اسپین کے بادشاہ فلپ ششم کے نام اپنے پیغام میں اسپین میں کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے تناظر میں چینی حکومت اور عوام کی جانب سے اسپین کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: چینی صدر کا جرمن چانسلر کے نام ہمدردی کا پیغام

کرونا وائرس: چینی صدر کا جرمن چانسلر کے نام ہمدردی کا پیغام

چینی صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں کووڈ-۱۹ کے تناظر میں چینی حکومت اور عوام کی طرف سے جرمن چانسلر انجیلا مرکیل کے نام اپنے پیغام میں جرمن حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں زور دیا کہ جرمن …

مزید پڑھیں

سربیا میں وبائی صورتحال: چینی صدر کا سربیئن ہم منصب کے ساتھ اظہار ہمدردی

سربیا میں وبائی صورتحال: چینی صدر کا سربیئن ہم منصب کے ساتھ اظہار ہمدردی

چینی صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں کووڈ -۱۹ کی وبائی صورتحال کے تناظر میں سربیا کے صدر الیکزینڈر کے نام اپنے پیغام میں چینی حکومت اور عوام کی جانب سے سربیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ چینی …

مزید پڑھیں

فرانس میں وبائی صورتحال: چینی صدر کا فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ اظہار ہمدردی

فرانس میں وبائی صورتحال: چینی صدر کا فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ اظہار ہمدردی

چینی صدر شی چن پھنگ نے حال ہی میں فرانس میں کووڈ-۱۹ وباء کے حوالے سے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون کے نام پیغام میں فرانسیسی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ …

مزید پڑھیں

چین نے کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے مختلف ممالک اور تنظیموں کو مدد فراہم کی، وزارت خارجہ

چین نے کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے مختلف ممالک اور تنظیموں کو مدد فراہم کی، وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کنگ شوانگ نے بیس تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ چینی حکومت نے کو ویڈ۔۱۹ کا مقابلہ کرنے کیلئے بیاسی ممالک، عالمی ادارہ صحت اور افریقی یونین کو مدد فراہم کی ہے۔ کنگ شوانگ نے کہا کہ چین کی طرف سے ٹیسٹ کٹس، ماسک، …

مزید پڑھیں

چین کا یوریشیا اور جنوبی ایشیا کے ممالک کے ساتھ وباء کے خاتمے سے متعلق ویڈیو اجلاس

چین کا یوریشیا اور جنوبی ایشیا کے ممالک کے ساتھ وباء کے خاتمے سے متعلق ویڈیو اجلاس

بیس مارچ کو چین نے یوریشیا اور جنوبی ایشیا کے انیس ممالک کے ساتھ وباء کی روک تھام سے متعلق ویڈیو اجلاس کا انعقاد کیا۔ اجلاس میں انیس ممالک کے سرکاری افسروں، صحت عامہ کے ماہرین اور ان ممالک میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندوں سمیت تقریباًدو سو مندوبیننے شرکت …

مزید پڑھیں

وباء کے دوران بھی امریکی سیاستدانوں کے نزدیک “سرمایہ” زیادہ اہم ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

وباء کے دوران بھی امریکی سیاستدانوں کے نزدیک "سرمایہ" زیادہ اہم ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

حالیہ دنوں امریکی عوام کو ایک مسئلے پر شدید غصہ ہے۔ امریکی سینٹ میں انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین رچرڈ بر نے تیرہ فروری کو اپنے اور اپنی بیوی کے تینتیس حصص کو فروخت کیا جن کی کل مالیت اندازے کے مطابق چھ سے سترہ لاکھ ڈالر کے درمیان بنتی …

مزید پڑھیں

دیگر ممالک میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز میں اضافہ

دیگر ممالک میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز میں اضافہ

جانس ہاپکنز یونیورسٹی کے ڈیٹا کے مطابق، امریکی مشرقی وقت کے مطابق بیس تاریخ کی شام سات بج کر تینتالیس منٹ تک امریکہ میں وباء سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ۱۹۱۰۱ تک پہنچ گئی ہے جبکہ ۲۴۴ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسی دن امریکہ نے دنیا بھر میں …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons