تازہ ترین

تلاش کے مطلوبہ نتائج

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق صدر آصف علی زرداری کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق صدر آصف علی زرداری کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعا

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کی کورونا سے جلد صحت یابی اور مکمل صحت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور …

مزید پڑھیں

آصف زرداری کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

 سابق صدر آصف زرداری دبئی میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ آصف زرداری مکمل طور پر ویکسی نیٹڈ ہیں، ہلکی علامات کے ساتھ انہیں قرنطینہ کردیا …

مزید پڑھیں

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی جانب سےموجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ اجلاس

28 جولائی کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نےموجودہ اقتصادی صورتحال کے تجزیے و تحقیق اور سال کی دوسری ششماہی میں اقتصادی کام کی ترتیب سازی کے لیے اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں انیسویں مرکزی کمیٹی کی جانچ کے نویں دور کی جامع رپورٹ کا جائزہ بھی لیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

جنوبی خیبرپختونخوا میں پولیو مہم 15 اگست سے شروع ہوگی، عبدالقادر پٹیل

جنوبی خیبرپختونخوا میں پولیو مہم 15 اگست سے شروع ہوگی، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان سے پولیو کیس کی تصدیق کے بعد مجموعی طور پاکستان میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 14 ہوگئی ہے، جنوبی خیبرپختونخوا میں پولیومہم 15 اگست سے شروع ہورہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

مون سون میں ڈینگی اور ملیریا کے خطرات میں اضافہ

مون سون میں ڈینگی اور ملیریا کے خطرات میں اضافہ

ماہرینِ صحت  نے مون سون کے موسم میں کراچی سمیت پورے ملک میں ڈینگی اور ملیریا کی وباء پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ شہرِ قائد میں ہر سال ہی برسات کے موسم میں ڈینگی اور ملیریا کے بڑھتے ہوئے واقعات سامنے آتے ہیں، لیکن اس بار صورتِ حال تھوڑی …

مزید پڑھیں

دو ہزار تیس تک ہیپاٹائٹس بی، سی کا خاتمہ نہ کیا تو سفری پابندیوں کا امکان ہے، ماہرین

2030ء تک ہیپاٹائٹس بی، سی کا خاتمہ نہ کیا تو سفری پابندیوں کا امکان ہے، ماہرین

دنیا کے بیشتر ممالک 2030 تک ہیپاٹائٹس بی اور سی کے خاتمے کی طرف بڑھ رہے ہیں لیکن اگر پاکستان میں یہ مرض اگلے 8 سالوں میں ختم نہ کیا جا سکا تو اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ پاکستان پر اس حوالے سے سفری پابندیاں بھی عائد …

مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے باعث 8 اموات رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے باعث 8 اموات رپورٹ

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا کے مزید 761 کیسز رپورٹ ہوئے اور کرونا وائرس سے مزید 8 افراد انتقال کر گئے۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 20 ہزار 843 کرونا ٹیسٹ کیے گئے۔ …

مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ: پانچویں دن کا کھیل جاری

گال ٹیسٹ: پانچویں دن کا کھیل جاری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن کا کھیل شروع ہو گیا۔ گال ٹیسٹ کے آخری روز کے آغاز میں ہی پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی، امام الحق 49 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ تیسرے دن کی طرح چوتھے دن …

مزید پڑھیں

ریاست ہائے متحدہ امریکہ بچوں کے لئے تیار کی گئی کووڈ-19 کی ایک کروڑ 60 لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گا

ریاست ہائے متحدہ امریکہ بچوں کے لئے تیار کی گئی کووڈ-19 کی ایک کروڑ 60 لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گا

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کوویکس کے ساتھ ایک معاہدہ کے تحت پاکستان کو بچوں کے لئے تیارکی گئی کووڈ-19 ٹیکوں کی ایک کروڑ 60 لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گا جس کے بعد پاکستان کو امریکہ کی جانب سے دی جانے والی کرونا ویکسین کی تعداد سات کروڑ 70 لاکھ سے …

مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ: 508 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، کم روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا

گال ٹیسٹ: 508 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، کم روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا

دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 89 رنز  بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons