تازہ ترین

تلاش کے مطلوبہ نتائج

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ نوول کرونا وائرس نمونیا کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کا کہنا ہےکہ متاثرہ شخص ایران سے براستہ بحرین سعودی عرب پہنچا تھا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت نے کہا ہے کہ انفیکشن کنٹرول ٹیم …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا وائرس کا پانچواں کیس رپورٹ، ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیق

پاکستان میں کرونا وائرس کا پانچواں کیس رپورٹ، ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیق

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں نوول کرونا وائرس نمونیا کے متاثرین کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں ڈاکٹر ظفر کا کہنا تھا کہ متاثرہ شخص کا تعلق وفاق کے زیر انتظام علاقے سے ہے، جس کا علاج جاری …

مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد 47،301 ہو گئی

چینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز کے اختتام تک چین میں نوول کرونا وائرس نمونیا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 30054 رہ گئی ہے جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 47،301 ہو چکی ہے۔ قومی صحت کمیشن نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے …

مزید پڑھیں

چین کے مختلف علاقوں میں پیداواری سرگرمیوں کی بحالی

چین کے مختلف علاقوں میں پیداواری سرگرمیوں کی بحالی

چین کے مختلف علاقوں میں وباء کی روک تھام اور کنڑول کے ساتھ ساتھ پیداواری سرگرمیوں کی بحالی کی حوصلہ افزائی کے لئے بھی مؤثر اقدامات اختیار کیے جا رہے ہیں اور اہم منصوبوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ کاروباری اداروں میں پیداواری سرگرمیوں کو بھی مستحکم انداز میں بحال …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں سائنس و ٹیکنالوجی کی اہمیت پر زیادہ توجہ دی جائے، چینی صدر

کرونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں سائنس و ٹیکنالوجی کی اہمیت پر زیادہ توجہ دی جائے، چینی صدر

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی چن پھنگ نے دو مارچ کو بیجنگ میں کووڈ-۱۹ کے انسداد اور کنٹرول سے متعلق سائنسی تحقیقاتی کام کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے پرزور الفاظ میں کہا کہ انسان کے …

مزید پڑھیں

کووڈ- 19 کی وباء سے متعلق رہبر گروپ کا اجلاس

کووڈ- 19 کی وباء سے متعلق رہبر گروپ کا اجلاس

دو مارچ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل رکن، چینی وزیراعظم اور مرکزی کمیٹی کے کووڈ- ۱۹ کی وبا کی روک تھام اور کنڑول کے لئے رہبر گروپ کے سربراہ لی کھہ چھیانگ کی زیرصدارت گروپ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کہا گیا …

مزید پڑھیں

نوول کرونا وائرس کے تدارک کے لیئے جلد از جلد ویکسین تیار کی جائے، چینی صدر

نوول کرونا وائرس کے تدارک کے لیئے جلد از جلد ویکسین تیار کی جائے، چینی صدر

چینی صدر شی چن پھنگ نے متعلقہ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ نوول کرونا وائرس نمونیا کی روک تھام اور تدارک کے لیئے جلداز جلد مؤثر ویکسین اور دوا تیار کریں ۔ چینی صدر نے ان خیالات کا اظہار بیجنگ میں قائم اکیڈیمی آف ملڑی میڈیکل سائنسز اور …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے باعث سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا

کورونا وائرس کے باعث سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا

سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کرونا وائرس کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ملائیشیا کے شہر ایپو میں 11 سے 18 اپریل تک کھیلا جانا تھا تاہم مذکورہ  ایونٹ کے لیے 24 ستمبر سے 3 اکتوبر تک کی نئی تاریخیں تجویز کی گئی …

مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت کو کرونا وائرس کے ٹیسٹ کےلیے ڈیڑھ سو سے زائد نمونے موصول

قومی ادارہ صحت کو کرونا وائرس کے ٹیسٹ کےلیے ڈیڑھ سو سے زائد نمونے موصول

قومی ادارہ صحت کو نوول کرونا وائرس نمونیا کے ٹیسٹ کے لیے ملک بھر سے ڈیڑھ سو زائد نمونے موصول ہوئے ہیں، جن میں سے 153 نمونوں کے نتائج منفی آئے ہیں جبکہ 4 میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons