ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 461 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ جمعہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 461 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں …
مزید پڑھیںتلاش کے مطلوبہ نتائج
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہونے میں 9 دن باقی، تیاریاں عروج پر
رواں برس کے تیسرے بڑے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 135 واں ایڈیشن 27 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن میں آل انگلینڈ لان ٹینس اور کروکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ایونٹ …
مزید پڑھیںمنکی پاکس کے مریضوں کے لئے 21 دن قرنطینہ لازمی
دبئی میں منکی پاکس سے متاثرہ افراد کے لئے 21 دن قرنطینہ میں رہنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ دبئی کی وزارت صحت کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے، جبکہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ معمولی علامات اور اچھی صحت والے متاثرہ افراد کو گھر میں …
مزید پڑھیںمنکی پاکس بیماری کا مرکز یورپ ہے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر متعدی بیماری منکی پاکس کے پھیلاؤ کا مرکز یورپ رہا اور اب تک عالمی سطح پر اس مرض کے جتنے بھی کیسز سامنے آئے ہیں، ان میں سے 85 فیصد یا 1500 سے زائد یورپی یونین …
مزید پڑھیںسرکاری سکیم کے تحت 16819 عازمین حج 60 پروازوں کے ذریعہ مدینہ منورہ پہنچ گئے
سرکاری سکیم کے تحت 16819 عازمین حج مجموعی طور پر 60 پروازوں کے ذریعہ مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں جبکہ 296 عازمین کورونا پی سی آر مثبت آنے اور دیگر وجوہات کی بنا پر ڈراپ آئوٹ ہوگئے ہیں۔ پاکستان ہاؤس میں قائم میڈیا سیل کی طرف سے فراہم کردہ اعداد …
مزید پڑھیںگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 11 ہزار 828 کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں، وزارت قومی صحت
وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 11 ہزار 828 کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 828 کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن …
مزید پڑھیںامریکی صدر کے طبی مشیر ڈاکٹر فاؤچی کرونا میں مبتلا
امریکی صدر کے طبی مشیر ڈاکٹر فاؤچی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر فاؤچی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ ڈاکٹر فاؤچی نے کرونا کے خلاف جنگ میں صف اول میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وہ امریکی سائنسدان اور ماہر امراض متعدد ہیں۔ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی …
مزید پڑھیںسعودی حکومت کا عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کا فیصلہ
سعودی عرب نے اس سال منیٰ میں عازمین حج کیلئے مسجدالخِیف کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کرونا وباء اور محدود حج کے باعث مسجدالخِیف دو سال سے نہیں کھولی گئی تھی۔ وزارت اسلامی امور کمیٹی کے مطابق رواں سال 8، 10، 11، 12 اور 13 ذی الحج کو …
مزید پڑھیںچین کی ہائی ٹیک صنعتیں سرمایہ کاری کو راغب کرتی ہیں
اس سال کے آغاز سے، پیچیدہ بین الاقوامی ماحول اور ملک میں کئی مقامات پر وباء کے پھیلاؤ کے باوجود، چین کی اقتصادی ترقی کو زیادہ دباؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے، لیکن ہائی ٹیک صنعتوں میں غیر ملکی سرمائے کا استعمال مسلسل اور تیزی سے جاری ہے۔ اس سال کے پہلے …
مزید پڑھیںپاکستان: کورونا شرح 0 اعشاریہ 83 فیصد ریکارڈ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی عالمی فہرست میں 50 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 83 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس سے کوئی جانی …
مزید پڑھیں