تلاش کے مطلوبہ نتائج

سامراجی قوتیں چین کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کے لئے ہر منفی ہتکھنڈہ اپنا رہی ہیں، ڈاکٹر ہینز

سامراجی قوتیں چین کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کے لئے ہر منفی ہتکھنڈہ اپنا رہی ہیں، ڈاکٹر ہینز

ڈاکٹر ہینز ڈائیٹریچ کوارڈینٹر سینٹر فار ٹرانزیشن سائنسز کا اپنے ایک مضمون میں کہنا ہے کہ چین کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے پر مبنی امریکی سامراجی جنگ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ ان کا کہنا ہے کہ چین مخالف اس بیانیے کی بنیاد نسل پرستانہ امتیازی تصورات ہیں۔ان کا کہنا …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ”ڈیلٹا“ تیزی سے پھیلنے لگا، لاک ڈاؤن نافذ

بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا تیزی سے پھیلنے کے باعث حکومت نے لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں اچانک ہی ”ڈیلٹا پلس“ کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ جس کے بعد …

مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر صحت مقرر

پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو برطانیہ میں وزیر صحت مقرر کر دیا گیا ہے۔ برطانوی وزیر صحت کی فوری تعیناتی کورونا صورتحال کے باعث کی گئی۔ برطانوی وزیر بورس جانسن نے ساجد جاوید کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ ساجد جاوید قبل ازیں وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں۔ سابق وزیرصحت میٹ ہینکوک نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تنقید کےباعث استعفیٰ دیاتھا۔ میٹ ہینکاک کو ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے پر اپوزیشن کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا تھا۔ میٹ ہینکاک نے اپنی معاون خاتون جینا کولاڈ اینجیلیو سے رومانس …

مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں تمام اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر گئے

انڈونیشیا میں کورونا وبا کی تازہ لہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے باعث تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے اور صحت کا نظام مکمل طور فیل ہونے کے قریب پہنچ گیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں صرف گزشتہ ہفتے کورونا 20 لاکھ نئے کیسز …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا ویکسین کے بجائے نمک ملے پانی کا ٹیکہ لگانے کا انکشاف

بھارت کے دو شہروں کے 9 مقامات پر کورونا ویکسین کی جگہ نمک ملے پانی کا انجیکشن لگانے کا انکشاف ہوا ہے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق سیاست دان میمی چکروتی نے جعلی ویکسین کا شک ہونے پر پولیس کو مطلع کیا تھا جس پر ہونے والی تحقیقات میں انکشاف کیا …

مزید پڑھیں

کورونا: پاکستان میں مثبت کیسزکی شرح 2.02 فیصد ہو گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں مزید 23 اموات اور 901 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 2.02 فیصد رہی۔ کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار211 اور مثبت کیسز کی تعداد 9 لاکھ 54 ہزار 743 ہوگئی …

مزید پڑھیں

چین میں کورونا ویکسین کی 1 ارب 16 کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار خوراکیں لگوائی جا چکی ہیں۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چھبیس جون 2021 تک، چین کے 31 صوبوں (خود اختیار علاقوں، براہ راست مرکزی حکومت کے ماتحت بلدیات) اور سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور میں نوول کورونا وائرس ویکسین کی کل 1 ارب 16 کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار خوراک لگوائی جا چکی ہیں۔

مزید پڑھیں

چین کا صنعتی و کاروباری منافع مسلسل بڑھ رہا ہے: قومی ادارہ برائے اعداد وشمار

چین کے قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق جنوری 2021 سے مئی 2021 تک چین میں درمیانے اور بڑے صنعتی کاروباری اداروں کا مجموعی منافع 3،424.74 بلین یوآن تھا جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 83.4 فیصد زیادہ ہے۔ قومی ادارہ برائے اعداد …

مزید پڑھیں

چین کے خلاف امریکی سامراجی قوتوں کی نہ ختم ہونے والی جنگ، تجزیاتی مضمون

ڈاکٹر ہینز ڈائیٹریچ جو کوارڈینٹر سینٹر فار ٹرانزیشن سائنسز کا ایک مضمون حالیہ دنوں شائع ہوا۔ اپنے مضمون میں وہ کہتے ہیں کہ چین کے خلاف جھوٹے پروپینگڈے پر مبنی امریکی سامراجی جنگ ختم ہونےکا نام ہی نہیں لے رہی۔ چین مخالف اس بیانیے کی بنیاد نسل پرستانہ امتیازی تصورات ہیں۔ کبھی کووڈ-19 …

مزید پڑھیں

رواں سیزن میں ہماری ساری کرکٹ پاکستان میں کھیلی جائے گی، احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ سیزن 22-2021 میں ہماری ساری کرکٹ پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پوڈ کاسٹ کے 33ویں ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پرامید ہوں شائقین کرکٹ سیزن کے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons