تازہ ترین

تلاش کے مطلوبہ نتائج

چینی صدر شی جن پھنگ کے سینٹ پیٹرز برگ عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کی عالمی پزیرائی

17 چینی صدر شی جن پھنگ نے تاریخ کو 25ویں سینٹ پیٹرز برگ عالمی اقتصادی فورم کے کل رکنی اجلاس سے ورچوئل خطاب کیا جسے ماہرین کی جانب سے وسیع پیمانے پر سراہا گیا ہے۔ مصری اخبار ال اہرام کے ڈپٹی ایڈیٹر انچیف طارق ال سنوتی کے خیال میں یہ خطاب کثیرالجہتی کے …

مزید پڑھیں

وزیر تجارت کی کثیرجہتی تجارتی نظام کیلئے پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی

وزیر تجارت سید نوید قمر نے کثیر جہتی تجارتی نظام کیلئے پاکستان کی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ایسے مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے جو کورونا وائرس کی وبا سے بعد کی صورتحال کے تباہ کن اثرات سے نکلنے اور مستقبل کے چیلنجوں کیلئے …

مزید پڑھیں

بھارت: 1 دن میں 12 ہزار 899 کورونا کیسز، 15 اموات رپورٹ

مختلف ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے نے تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ بھارتی وزارتِ صحت کےمطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 12 ہزار 899 کیسز اور 15 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ بھارت میں 113 دنوں بعد پہلی بار ایک دن میں …

مزید پڑھیں

امریکی مشیرِ قومی سلامتی امور جیک سلیوان کورونا وائرس کا شکار

امریکا کے قومی سلامتی امور کے مشیر جیک سلیوان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ جیک سلیوان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ گزشتہ روز مثبت آیا ہے۔ ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل کے …

مزید پڑھیں

ملک میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.77 فیصد تک پہنچ گئی

ملک بھر میں کرونا وباء پھر سے بڑھنے لگی، مثبت کیسز کی شرح 1.77 فیصد تک پہنچ گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 12 ہزار 906 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 151 افراد میں کرونا کی تشخیص ہوئی۔ مثبت …

مزید پڑھیں

چین کے انسداد وباء اقدامات قومی تقاضوں کے عین مطابق ہیں، چینی وزارت خارجہ

چین کے انسداد وباء اقدامات قومی تقاضوں کے عین مطابق ہیں، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 17 تاریخ کو یومیہ میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چین “وباء کی روک تھام، معیشت کے استحکام اور سلامتی کی ترقی” کے طے شدہ اہداف کے حصول کے لیے بالکل پر اعتماد ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چینی حکومت کی جانب …

مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کے دونوں ایکشن پلانز کی تکمیل کو تسلیم کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے 13-17 جون تک برلن میں ہونے والے اپنے اجلاسوں میں ایف اے ٹی ایف ایکشن پلانز پر پاکستان کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کے دونوں …

مزید پڑھیں

حکومت نے مختلف شعبوں میں جدت لانےکے لیے 7 ارب روپے کا انوویشن فنڈ شروع کیا ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مستقبل کی معاشی کامیابی علم کی مہارت سے جیتی جائے گی۔ محققین اور سائنسدان قومی اثاثہ ہیں، حکومت نے مختلف شعبوں میں جدت کے لیے 7 ارب روپے کا انوویشن فنڈ شروع کیا ہے ۔ …

مزید پڑھیں

امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحقیقات جلد از جلد شروع ہونی چاہیئں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحقیقات جلد از جلد شروع ہونی چاہیئں، سی ایم جی کا تبصرہ

14 جون کو، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50ویں اجلاس میں، کیوبا نے تقریباً 70 ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے تقریر کی، جس میں نشاندہی کی گئی کہ انسانی حقوق کے مسائل کے سلسلے میں سیاست اور دوہرے معیار اور انسانی حقوق کے بہانے چین کے اندرونی معاملات میں …

مزید پڑھیں

رواں سال واقعی برکس کے لئے “چینی سال” ہے، چینی وزارتِ خارجہ

رواں سال واقعی برکس کے لئے "چینی سال" ہے، چینی وزارتِ خارجہ

17 جون کو منعقدہ پریس کانفرنس میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین پن سے سوال پوچھا گیا کہ رواں سال  برکس تعاون کے میکانزم کے میزبان ملک کی حیثیت سے چین نے کووڈ-19 کی وباء کے منفی اثرات پر قابو پا لیا ہے اور کامیابی کے ساتھ متعدد تقریبات کا انعقاد کیا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons