تلاش کے مطلوبہ نتائج

وائرس کے ماخذ کی تلاش سیاسی نہیں سائنسی عمل ہے، تھامس ابراہم

وائرس کے ماخذ کی تلاش سیاسی نہیں سائنسی عمل ہے، تھامس ابراہم

حالیہ دنوں یونیورسٹی آف ہانگ کانگ سے وابستہ ایسوسی ایٹ پروفیسر تھامس ابراہم کا ایک مضمون ” اکیسویں صدی کے طاعون سارس کی کہانی اور پولیو” کے عنوان سے شائع ہوا۔ واضح رہے کہ تھامس ابراہم عالمی ادارہ صحت کے کمیونیکیشن ایڈوائیزر بھی ہیں۔ وہ اپنے مضمون میں لکھتے ہیں …

مزید پڑھیں

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1517 نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 3582 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 1517 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46ہزار 287 ٹیسٹ کیے گئے جن میں …

مزید پڑھیں

جرمن جریدے کی کورونا وائرس کی ابتدا کے بارے میں مضمون پر چینی سفارتخانے کی تنقید

جرمن جریدے کی کورونا وائرس کی ابتدا کے بارے میں مضمون پر چینی سفارتخانے کی تنقید

حال ہی میں ، جرمن جریدے  “ڈیر اسپیگل” نے  امریکہ اور دیگر مغربی ذرائع ابلاغ کی نوول کورونا وائرس کی ابتدا کے بارے میں قیاس آرائی کی پیروی کرتے ہوئے ایک طویل مضمون شائع کیا۔ ۶ جولائی کو جرمنی میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے اس حوالے سے بات کرتے …

مزید پڑھیں

لاہور دھماکہ میں ملوث اہم ملزمان قانون کی گرفت میں ہیں، کلبھوشن کے بعد یہ دوسرا بڑا ثبوت ہے، چوہدری فواد حسین

لاہور دھماکہ میں ملوث اہم ملزمان قانون کی گرفت میں ہیں، کلبھوشن کے بعد یہ دوسرا بڑا ثبوت ہے، چوہدری فواد حسین

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ لاہور بم دھماکے میں ملوث اہم ملزمان قانون کی گرفت میں ہیں، کلبھوشن کے بعد یہ دوسرا بڑا ثبوت ہے، بلوچستان میں بھارت کے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو کامیابی سے توڑا، بلوچستان کے ان ناراض رہنماؤں …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی، گزشتہ روز شرح 3 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ کراچی میں شرح تقریباً ساڑھے 10 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جبکہ حیدر آباد میں 3 اعشاریہ 7 اور سندھ بھر میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد ریکارڈ …

مزید پڑھیں

قدرتی آفات کی روک تھام کے لئے پی ڈی ایم اے کے اقدامات سے پوری دنیا معترف ہوئی، فردوس عاشق اعوان

قدرتی آفات کی روک تھام کے لئے پی ڈی ایم اے کے اقدامات سے پوری دنیا معترف ہوئی، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے قدرتی آفات اور مشکل کی ہر گھڑی میں ہر اول دستے کا کردار ادا کرکے عوام کو ریلیف فراہم کیا ہے، زلزلہ، سیلاب، کورونا جیسی ایمرجنسی صورتحال یا قدرتی آفت ٹڈی دل کی …

مزید پڑھیں

عوام کسی بھی صورت حفاظتی اقدامات کو نظرانداز نہ کریں، ڈاکٹرفیصل سلطان

عوام کسی بھی صورت حفاظتی اقدامات کو نظرانداز نہ کریں، ڈاکٹرفیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے عوام سے کہاہے کہ وہ کورونا وائرس کی عالمگیروبا کے تناظرمیں حفاظتی اقدامات کوکسی بھی صورت میں نظراندازنہ کرے۔ منگل کوسماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرجاری ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتہ کے موصولہ اعدادوشمارکے کے مطابق …

مزید پڑھیں

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ چین اور دنیا کی ترقی چاہتی ہے، چینی صدر شی چن پھنگ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ چین اور دنیا کی ترقی چاہتی ہے، چینی صدر شی چن پھنگ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چینی صدر شی چن پھنگ نے کہا ہے کہ چین کا انتظام و انصرام بہترین خطوط پر چلانا، تقریباً 1.4 ارب چینی عوام کی زندگی میں مزید خوشحالی اور تمام بنی نوع انسان کیلئے امن اور ترقی کو فروغ …

مزید پڑھیں

سنگاپورکی حکومت کا کرونا کیسز کی گنتی روکنے کا فیصلہ

سنگاپورکی حکومت کا کرونا کیسز کی گنتی روکنے کا فیصلہ

سنگاپور کی حکومت نے کرونا کیسز کی گنتی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کرونا پر قابو نہیں پایا جا سکتا لہذا اس کے ٹیسٹ کم سے کم کیے جائیں گے۔ سنگاپور کے وزیر صحت نے کہا کہ اسپتالوں میں صرف ایسے مریضوں کا علاج کیا جائے گا جن کی حالت تشویشناک ہوگی۔ معمولی نزلہ، بخار کے دوران لوگ اپنے روز مرہ …

مزید پڑھیں

مون سون میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے، قومی ادارہ صحت

مون سون میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے، قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت نے مون سون میں کرونا کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ این آئی ایچ نے اس حوالے سے وفاقی و صوبائی صحت کے اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ مراسلے میں بتایا گیا کہ مون سون میں بیماریاں پھیلنے کے الرٹ جاری کرنے کا مقصد بیماریوں …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons