تازہ ترین

تلاش کے مطلوبہ نتائج

عالمی ترقیاتی رپورٹ کا پہلا شمارہ بیجنگ میں جاری کر دیا گیا

عالمی ترقیاتی رپورٹ کا پہلا شمارہ 20 جون کو بیجنگ میں جاری کیا گیا۔ اس موقع پر چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے ایک  خصوصی ورچوئل خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ترقیاتی رپورٹ میں پائیدار ترقی کے 2030 ایجنڈے کے نفاذ میں پیش رفت اور …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 113 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران9 ہزار 406 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ منگل کے روز قومی ادارہ صحتکی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9406 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 113 افراد کے کورونا …

مزید پڑھیں

عالمی تجارتی تنظیم میں کووڈ-19 کی ویکسین کے لیے حقوقِ املاک دانش سے استثنیٰ کے فیصلے تک پہنچنے کے لیے چین کی کوششیں

عالمی تجارتی تنظیم کی 12ویں وزارتی کانفرنس بارہ سے سترہ جون تک جنیوا میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں کئی اہم نتائج کا حصول ہوا جن میں پوری شدومد کے ساتھ کووڈ-19 کی ویکسین کے لیے حقوقِ املاک دانش سے استثنیٰ کے وزارتی فیصلے پر توجہ مبذول کروائی گئی۔ یہ اہم کامیابی عالمی “ویکسین کے فرق” کو دور کرنے، …

مزید پڑھیں

بین الاقوامی برادری کو افغان مہاجرین کی دیرینہ صورتحال کو فراموش نہیں کرنا چاہیے، دفتر خارجہ

پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام نے ملک میں پناہ گزینوں کے لیے مثالی سخاوت، مہمان نوازی اور ہمدردی کا مظاہرہ کیا ہے، بین الاقوامی برادری کو افغان مہاجرین کی دیرینہ صورتحال کو فراموش نہیں کرناچا ہیے، پاکستان اس وقت بھی 30 لاکھ سے زائد افغانوں کی میزبانی …

مزید پڑھیں

کووڈ-19 ویکسین دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو وائرس سے بچا رہی ہے،قومی ادارہ صحت

کووڈ-19 ویکسین اب بھی دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو وائرس سے بچا رہی ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری ویکسین کی بوسٹر خوراک حاصل کریں اور وائرس سے محفوظ رہیں۔ کیونکہ یہ ویکسین بیماری …

مزید پڑھیں

بدلتی ہوئی عالمی صورتحال کے تناظر میں “برکس سمٹ” سے وابستہ بلند توقعات

چینی صدر شی جن پھنگ 23 جون کو بیجنگ سے 14ویں برکس سربراہی اجلاس کی ورچوئل صدارت کریں گے۔ رواں برس سربراہی اجلاس کا موضوع ہے “عالمی ترقی کے نئے دور کی تشکیل کے لیے اعلیٰ معیار کی شراکت داری کی تعمیر”۔ برکس نظام کے موجودہ صدر ملک کی حیثیت سے …

مزید پڑھیں

تعلیمی معیار میں بہتری کیلئے اساتذہ کی تربیت کریں گے: وزیر تعلیم

تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت تعلیم کے شعبے میں بہتری لانے کے لئے متعدد اقدامات کر رہی ہے۔ شیخوپورہ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ …

مزید پڑھیں

کراچی و حیدر آباد میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد سے زائد

مختلف شہروں میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر تیزی سے اضافہ جاری ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 53 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ کراچی اور حیدر آباد میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی مثبت شرح میں پھر اضافہ ہونے لگا۔  قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق اعدادو شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.53 رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے 171 …

مزید پڑھیں

اسلام آباد: کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد ہو گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسزکی شرح 4 اعشاریہ 10 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کا یہ بھی کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons