تلاش کے مطلوبہ نتائج

وفاقی حکومت مالی سال 23۔2022 کیلئے وفاقی میزانیہ کل پارلیمینٹ میں پیش کرے گی

وفاقی حکومت مالی سال 23 ۔ 2022 کیلئے وفاقی میزانیہ کل پارلیمینٹ میں پیش کرے گی، محصولات کاہدف 7 ہزارارب روپے مقرر کئے جانے کاامکان

وفاقی حکومت نئے مالی سال 23 ۔ 2022 کیلئے وفاقی میزانیہ (بجٹ) 10 مئی کو پارلیمینٹ میں پیش کرے گی جس میں درپیش ملکی اوربین الاقوامی منظرنامہ کے تناظر میں مالی وزری استحکام، خسارہ میں کمی، برآمدات میں اضافہ اوردرآمدات کے متبادل مقامی مصنوعات کی تیاری، کاروباروسرمایہ کاری میں آسانی …

مزید پڑھیں

وبا کی روک تھام کے تناظر میں چین کی یونیورسٹیوں میں داخلے کے امتحان کا آغاز ہوگیا

سات جون کو چین میں یونیورسٹی کے داخلے کے امتحان کا آغاز ہوا اور ملک بھر میں  ایک کروڑ انیس لاکھ  تیس ہزار طالب علم متحان میں  شامل ہو رہے ہیں ۔ وبا کی روک تھام اور کنٹرول کے تناظر میں چین کے متعلقہ محکموں اور پورے ملک کے طلباء نے …

مزید پڑھیں

عالمی معیشت کو 1970 کی طرز کے بحران کا سامنا ہے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ عالمی معیشت کو 1970؍ میں آنے والے معاشی بحران جیسے خطرے کا سامنا ہے جبکہ کئی ممالک آنے والے دنوں میں کساد بازاری سے بچنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرتے نظر آئیں گے.  یوکرین میں روس کی کارروائی، چین میں لاک ڈائون …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں منکی وائرس کے مزید 5 کیس رپورٹ

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے منکی پاکس کے پانچ نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے، جبکہ دو مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق اس مرض کی علامات دو سے چار ہفتوں تک رہ سکتی ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں منکی وائرس …

مزید پڑھیں

ہفتہ کی چھٹی بحال، حکومت نے توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد شروع کر دیا، وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے، 30 جون تک لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دو گھنٹے کر دیا جائے گا، قابل تجدید توانائی کے منصوبوں پر …

مزید پڑھیں

چین میں زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

سات تاریخ کو  چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، مئی کے آخر تک ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 3.1278 ٹریلین  امریکی ڈالر  رہے ہیں، جس میں اپریل کی نسبت  8.1بلین ڈالر  یا 0.26 فیصد کا اضافہ ہے۔ اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی ڈپٹی …

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں منکی پاکس کیسز کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہوگئی

دنیا بھر میں منکی پاکس کے کیسز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اب تک 29 ممالک میں منکی پاکس کے 1029 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ سب سے زیادہ کیسز برطانیہ …

مزید پڑھیں

عازمین حج کیلئے سعودی منظور شدہ کرونا ویکسین لازمی قرار

عازمین حج کیلئے سعودی منظور شدہ کرونا ویکسین لازمی قرار

سعودی عرب کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق ہر عمر کے عازمین حج کیلئے کرونا ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق ترجمان مذہبی امور نے بتایا ہے کہ سعودی منظور شدہ کرونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی عرب میں داخلہ منع ہو گا۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان کے دورے پر موجود جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کے دورے پر موجود جرمن وزیرخارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اپنا دورہ پاکستان مختصر کردیا ہے۔ جرمن وزیرخارجہ نے پاکستان میں اپنی بقیہ تمام مصروفیات منسوخ کردی ہیں۔  پاکستان کے دو روزہ دورے پر آنے والی …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 50 افراد میں کورونا کی تصدیق

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران11 ہزار 313 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ آج این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 313 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 50 افراد کے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons