تازہ ترین

تلاش کے مطلوبہ نتائج

چین کے تعلقات کے فروغ سے متعلق رپورٹ (2021) جاری

چین کے تعلقات کے فروغ سے متعلق رپورٹ (2021) جاری

“چین کے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات پر بلیو پیپر: پڑوسی ممالک کے ساتھ چین کے تعلقات  کے فروغ سے متعلق رپورٹ (2021)” بیجنگ میں 9 تاریخ کو جاری کی گئی۔ بلیو پیپر میں بتایا گیا ہے کہ سن 2020 میں کووڈ-۱۹ وبا کے باعث عالمی صورتحال کے ساتھ ساتھ چین کے ارد گرد کی صورتحال  میں بھی تبدیلی آئی …

مزید پڑھیں

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی صورتحال

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی صورتحال

10 اپریل گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخواہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 100 اموات ہوئیں جن میں سے 31 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔ نیشنل کمانڈ …

مزید پڑھیں

کینیڈین پاکستانیوں کو ہر طرح کی معاونت فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، پاکستانی ہائی کمیشن

کینیڈین پاکستانیوں کو ہر طرح کی معاونت فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، پاکستانی ہائی کمیشن

پاکستان ہائی کمیشن اٹاوا اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کینیڈا پاکستان میں جاری آغا خان فاؤنڈیشن کے سماجی و معاشی ترقی کے منصوبوں کو مزید وسعت دینے، کینیڈا میں مقیم پاکستانی کاروباری افراد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ضروری فنی تعاون اور استعداد کاری فراہم کرنے اور …

مزید پڑھیں

پاکستانیوں کو برطانیہ پہنچنے پر نئی مشکلات کا سامنا

پاکستانیوں کو برطانیہ پہنچنے پر نئی مشکلات کا سامنا

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے وزیر داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں صورتحال پر تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کرونا وائرس کی عالمی وباء کے باعث برطانیہ پہنچنے پر برطانوی پاکستانیوں کو ایک طرف قرنطینہ کے لیے ہوٹل تک رسائی ملنا دشوار  ہے تو دوسری طرف ہوٹلوں کے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکہ میں متاثرین کی تعداد 3 کروڑ 17 لاکھ سے زائد

کورونا وائرس: امریکہ میں متاثرین کی تعداد 3 کروڑ 17 لاکھ سے زائد

امریکہ میں مہلک کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد3 کروڑ17 لاکھ17 ہزارسےزیادہ ہوگئی ہے۔ جمعہ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک بھر میں وائرس سے اموات کی تعداد5 لاکھ73 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد31717404 ہے جبکہ فعال …

مزید پڑھیں

انگلینڈ میں ہونے والی پاکستان – آئرلینڈ مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی

انگلینڈ میں ہونے والی پاکستان - آئرلینڈ مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جون میں ہونے والی پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔ آئرلینڈ کے کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلینڈ کی جانب سے گراؤنڈز دینے سے معذرت  کے باعث سیریز ممکن نہیں رہی، انگلینڈ میں مصروف کرکٹ شیڈول کے …

مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کا تعمیراتی صنعت کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ کا تعمیراتی صنعت کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ حماد اظہر نے تعمیراتی صنعت کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے جس سے کورونا کی وباء کے باوجود بڑے پیمانے پر ترقی میں مدد ملی۔ وہ پنجاب کے محنت اور افرادی قوت کے وزیر انصر مجید خان کی سربراہی میں سٹون کرشنگ ایسوسی ایشنز …

مزید پڑھیں

کوویڈ ریلیف پروگرام میں خواتین کو ترجیحی بنیاد پر شامل کیا جائے، ٹی ڈی ای اے اور فافن

کوویڈ ریلیف پروگرام میں خواتین کو ترجیحی بنیاد پر شامل کیا جائے، ٹی ڈی ای اے و فافن

ٹرسٹ فار ڈیموکریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاؤنٹبلیٹی اور فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (ٹی ڈی ای اے ۔ فافن ) کی طرف سے جاری ایک سروے رپورٹ کے نتائج میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے سفارش کی گئی ہے کہ نہ صرف کووڈ۔ 19 کی امدادی سرگرمیوں کا دائرہ کار …

مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے چین میں تیار کردہ کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین سائینو ویک کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے چین میں تیار کردہ کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین سائینو ویک کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے چین میں تیار کردہ کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین سائینو ویک کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی ہے۔ یہ ویکسین 18 سے 60 سال تک کی عمر کے افراد کو لگائی جاسکتی ہے اور اس وقت چین، برازیل، انڈونیشیا اور ترکی سمیت دیگر …

مزید پڑھیں

امریکہ کی انسداد وبا میں نمٹنے میں بڑی ناکامی

امریکہ کی انسداد وبا میں نمٹنے میں بڑی ناکامی

امریکی آبادی دنیا کی کل آبادی کا 5فیصد سے بھی کم ہے، لیکن اب تک  کووڈ-۱۹ کے کیسوں  کی تعداد عالمی مجموعی تعداد کے 25 فیصد سے تجاوز کر چکی ہے، اور اموات کی تعداد عالمی مجموعی تعداد کے 20 فیصد کے قریب ہے۔ 550،000 سے زیادہ امریکی اپنی قیمتی جانیں گنوا چکے ہیں۔  …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons