تازہ ترین

تلاش کے مطلوبہ نتائج

برکس بزنس کمیونٹی بیجنگ انیشیٹو کا اجراء

برکس بزنس فورم2022 میں، تمام فریقوں نے مشترکہ طور پر “برکس بزنس کمیونٹی بیجنگ انیشئیٹو” جاری کیا جس کے مطابق فورم میں موجود تمام فریقین وبا کے تحت صحت سے متعلق تعاون کو وسعت دینے، کھلے پن کے تصور پر قائم رہنے، عالمی پائیدار ترقی کو فروغ دینے، ڈیجیٹل معیشت …

مزید پڑھیں

برطانیہ میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس رپورٹ

برطانیہ میں لندن کے ایک علاقے سے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں صحت کی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکے ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی (یو کے ایچ ایس اے)  نے معمول کی …

مزید پڑھیں

کراچی میں کرونا وائرس کی شرح میں تیزی سے اضافہ

کراچی میں کرونا وائرس کی شرح میں تیزی سے اضافہ

کراچی میں کرونا وائرس کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق کراچی میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کرونا کے 650 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 138 افراد …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے متجاوز

پاکستان میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی

پاکستان میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 12ہزار 513 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 268 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور کرونا کے مثبت کیسز کی …

مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی، دفتر خارجہ

حنا ربانی کھر دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی، دفتر خارجہ

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کے 26ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور دولت مشترکہ کے 24 اور 25 جون کو ہونے والے …

مزید پڑھیں

کرونا سے بچاؤ کیلئے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر صحت

کورونا سے بچاؤ کیلئے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنا رھے ہیں: وفاقی وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاو کیلئے بھر پور عملی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت کی زیرصدارت این سی او سی اجلاس ہوا جس میں عبدالقادر پٹیل کو کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ملک بھر …

مزید پڑھیں

چینی صدر کا برکس بزنس فورم سے اہم خطاب

چینی صدر کا برکس بزنس فورم سے اہم خطاب

بائیس جون کو چینی صدر شی چن پھنگ نے برکس بزنس فورم کی افتتاحی تقریب میں ورچوئل شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔ صدر شی کے خطاب کا موضوع رہا “وقت کے رجحان کے ادراک سے مستقبل کو روشن بنائیں”۔ شی چن پھنگ نے کہا کہ اس وقت دنیا کو …

مزید پڑھیں

ملک میں کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ: این آئی ایچ نے ایڈوائزری جاری کر دی

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کانگو وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر وفاقی و صوبائی وزارت صحت اور دیگر متعلقہ محکموں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ این آئی ایچ نے ایڈوائزری اس وقت جاری کی ہے کہ جب عیدالاضحیٰ کی وجہ سے عام افراد کا بہت …

مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 204 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ  دیکھنے میں آرہا ہے اور شرح ڈیڑھ فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی …

مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ، قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی

عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ، قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی

عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، بچاؤ کیلئے قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) نے وفاقی، صوبائی وزارت صحت اور متعلقہ محکموں کو ایڈوائزری جاری کر دی۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق رواں سال ملک میں 4 افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے، کانگو وائرس …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons