تلاش کے مطلوبہ نتائج

وباء سے متعلق امریکہ میں شعبہ صحت کے مقامی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ وباء ابھی بھی موجود ہے

وباء سے متعلق امریکہ میں شعبہ صحت کے مقامی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ وباء ابھی بھی موجود ہے

امریکہ کے شعبہ صحت کے مقامی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ چونکہ بہت سے امریکیوں کو اس بات کا یقین ہے کہ وباء ختم ہو گئی ہے۔ لیکن کووڈ-۱۹  کے پھیلاؤ کی شرح بدستور بلند ہے اور تین ماہ میں پہلی بار ہسپتالوں میں داخل ہونے والوں کی تعداد ڈبل ڈجٹ …

مزید پڑھیں

جوبائیڈن کے ساتھ روایتی ’فوٹو سیشن‘ کیلئے پاکستانی سفیر مسعود خان وائٹ ہاؤس مدعو

واشنگٹن میں اسلام آباد کے سفیر مسعود خان امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے، یہ ملاقات امریکا میں پاکستان کے سفیر کی پوزیشن کی باضابطہ توثیق ہوگی۔ اخباری رپورٹ کے مطابق سفیر مسعود خان کو 25 مارچ کو پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں واشنگٹن بھیجا گیا …

مزید پڑھیں

امریکا پاکستان کے ساتھ تعلقات کی تعیمرِ نو کیلئے تیار ہے، ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں امریکا کے نئے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملک کی حکومت، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کے تنازع سے آگے بڑھنے کے واشنگٹن کے ارادے کا اشارہ دیا ہے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ بلوم گزشتہ ماہ کے …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایک بار پھر کورونا پھیلنے لگا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا پھر پھیلنے لگا جہاں مثبت کیسز کی شرح 2.10 فیصد تک پہنچ گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں کورونا کے 1236 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 26 افراد میں بیماری کی تشخیص ہوئی۔ ملک بھر میں گزشتہ روز کورونا کے 11ہزار …

مزید پڑھیں

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دوسری مرتبہ کورونا کا شکار ہو گئے

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اس سے قبل بھی سال رواں کے ماہ فروری میں کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 24 گھنٹوں کے دوران 9 ہزار 371 ٹیسٹ، مثبت شرح 0.58 فیصد رہی، وزارت قومی صحت

وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 9 ہزار 371 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، مثبت کیسز کی شرح 0.58 فیصد رہی۔ وزارت کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 9 ہزار 371 کورونا وائرس ٹیسٹ …

مزید پڑھیں

وانگ ای کی نیوزی لینڈ کی وزیرخارجہ نانیہ مہوتا کے ساتھ ویڈیو میٹنگ

13 جون کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ نانیہ مہوتا کے ساتھ ویڈیو میٹنگ کی۔ وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور نیوزی لینڈ کو گزشتہ 50 سالوں کے کامیاب تجربے کاجائزہ لینا چاہیے، باہمی اعتماد کو بڑھانا …

مزید پڑھیں

موجودہ حکومت معیار تعلیم بہتر بنانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے: رانا تنویر

وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ معیار تعلیم بلند کرنا ہمارا مشن ہے اور اس حوالے سے ہم مکمل طور پر پُرعزم ہیں۔ آج لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ملک میں معیار تعلیم …

مزید پڑھیں

امریکہ میں متوقع عمر کم ہو رہی ہے ، امریکہ کےمقامی باشندےسب سے زیادہ متاثر

کولوراڈو بولڈر یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق کے مطابق،  کووڈ-۱۹  کےدوران  امریکہ کےمقامی باشندوں کی متوقع عمر میں4.7 سال کی کمی واقع ہوئی، جو کہ سفید فام سے تقریباً تین گنا زیادہ جب کہ کسی اور نسلی گروہ سے بھی زیادہ ہے۔ اس تحقیق میں یہ بھی پتا چلا ہے کہ 2021 میں، جب دنیا …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کے 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 8 ہزار 84 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ روز کورونا سے 10 اموات رپورٹ ہوئی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 47 ہزار 995 ہے۔ خیال …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons