تلاش کے مطلوبہ نتائج

ہانگ کانگ کے نوجوان فنگ جی وے: روایتی چینی ادویات کے اچھے وارث بننے کے خواہاں

دو ہزار بیس میں فنگ جی وے ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے۔ 2018 میں انہوں نے چینی روایتی طب کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نانجنگ یونیورسٹی جانے کا فیصلہ کیا۔ فنگ کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کے بعد ہانگ کانگ کے لوگ مادر وطن کی حمایت …

مزید پڑھیں

شی جن پھنگ اور گیانا کے صدر کے مابین چین اور گیانا کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ

صدر شی جن پھنگ نے27 جون کو کوآپریٹو ریپبلک آف گیانا کے صدر محمد عرفان علی کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ 50 سال قبل سفارتی تعلقات کے …

مزید پڑھیں

تاریخی انعامی رقم کے ساتھ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہو گا

تاریخی انعامی رقم کے ساتھ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ  کا آغاز  آج سے ہوگا۔ ومبلڈن جیتنے کا انعام 50 کروڑ روپے مقرر کیا گیا ہے۔ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز  آج سے ہو گا۔ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آل انگلینڈ لان ٹینس اور کروکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں

منکی پاکس سے صحت کی ہنگامی صورتحال کا خطرہ نہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ منکی پوکس کی وبا کے سبب فی الحال عالمی سطح پر صحت عامہ کی ہنگامی صورتحال کا خطرہ نہیں۔ دوسری جانب ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم گیبریسیس کا کہنا ہے کہ وہ اس وبا سے متعلق گہری تشویش …

مزید پڑھیں

کورونا میں اضافہ، اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لیے ہدایات

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ سول ایوی ایشن (سی اے اے) کی جانب سے نئی ٹریول ایڈوائزری کے تحت ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والے افراد فیس …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 412 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این آئی ایچ

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ’’این آئی ایچ‘‘ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 412 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پیرکو این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 …

مزید پڑھیں

دولت مشترکہ سربراہوں کا اجلاس، کورونا وباء کے بعد معاشی بحالی، رکن ممالک کے درمیان مشترکہ کوششوں پر زور

روانڈا میں دولت مشترکہ حکومتوں کے سربراہوں کے اجلاس کے اعلامیے میں کورونا وبا کے بعد معاشی بحالی اورر کن ممالک کے درمیان مشترکہ کوششوں پر زور دیا گیا ہے۔ پاکستان نے بھی اس سربراہ اجلاس میں شرکت کی جو رواں ماہ کی چوبیس اور پچیس تاریخ کو کیگالی میں …

مزید پڑھیں

لاہور سے ملائیشیا کیلئے پروازوں کا سلسلہ بحال

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی پابندیوں کے بعد آج صبح پہلی پرواز لاہور سے کوالالمپور کے لئے روانہ ہوئی، …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے 406 نئے کیسز رپورٹ، 2 مریض انتقال کر گئے

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 406 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے، 2 مریض انتقال کر گئے۔ ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی۔ ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 406 …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، شرح 3 فیصد تجاوز کر گئی

ملک بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، شرح 3 فیصد تجاوز کر گئی

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے تجاوز کر گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مزید اضافہ دیکھنے میں …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons