تلاش کے مطلوبہ نتائج

اب تک دوران حج کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، سعودی وزارت صحت

اب تک دوران حج کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، سعودی وزارت صحت

سعودی عرب کے محکمہ صحت نے کہا ہے کہ دوران حج اب تک کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ سعودی خبر رساں ادارے نے وزارت صحت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ کورونا وبا کے باعث رواں سال حج کو 60 ہزار افراد تک محدود رکھا گیا …

مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ: ریلوے مسافروں کے لئے خوشخبری

محکمہ ریلوے نے عید کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لئے خصوصی ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے نے متعلقہ انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ عید کے تینوں دن ٹرینوں کی بروقت آمد اور روانگی کو یقینی بنایا جائے، مسافروں کو ہر صورت خیال رکھیں۔ ہدایات …

مزید پڑھیں

عوام احتیاطی ضابطہ کار پر مکمل عمل کریں، صدر مملکت کا ٹک ٹاک اور ٹویٹر پر ویڈیو پیغام

عوام احتیاطی ضابطہ کار پر مکمل عمل کریں، صدر مملکت کا ٹک ٹاک اور ٹویٹر پر ویڈیو پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کامیابی سے کورونا وبا سے نمٹا ہے، کورونا وبا کی چوتھی لہر کے دوران عوام احتیاطی ضابطہ کار پر مکمل عمل کریں۔ منگل کو ٹک ٹاک اور ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کورونا …

مزید پڑھیں

عید پر تمام صوبوں کو ایس او پیز پہ عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری

عید پر تمام صوبوں کو ایس او پیز پہ عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی زیر صدارت منگل کو این سی اوسی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عید الاضحیٰ سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد اور کراچی اور گلگت بلتستان میں وبا کے پھیلاؤ کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سندھ حکومت کی …

مزید پڑھیں

بیرون ملک سے آئے مزید 11 مسافروں میں کرونا وائرس کی تصدیق

بیرون ملک سے آئے مزید 11 مسافروں میں کرونا وائرس کی تصدیق

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے شہریوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہونے کا سلسلہ جاری ہے، مزید گیارہ مسافروں میں عالمی وباء کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹے میں بیرون ملک سے آئے مزید گیارہ مسافروں میں کرونا کی تشخیص ہوئی، متاثرہ افراد کو قرنطینہ …

مزید پڑھیں

ابتک 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کرونا ویکسین کی ڈوزز لگائی جا چکیں

ابتک 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کرونا ویکسین کی ڈوزز لگائی جا چکیں

ملک بھر میں کرونا وائرس کی ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 6 لاکھ 7 ہزار 117 افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ اب تک ملک میں ویکسین کی …

مزید پڑھیں

کرونا سے بچاؤ کی ویکسین تک آفاقی رسائی وباء پر قابو پانے کیلئے ناگزیر ہے، منیر اکرم

کرونا سے بچاؤ کی ویکسین تک آفاقی رسائی وباء پر قابو پانے کیلئے ناگزیر ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے اس سے بچاؤ کی ویکسین تک آفاقی اور مناسب رسائی ناگزیر ہے۔ منیر اکرم نے جو اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے صدر بھی ہیں نیو یارک میں ایک …

مزید پڑھیں

عالمی برادری کی وائرس کے ماخذ پر سیاست کی مخالفت

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 47واں اجلاس حال ہی میں اختتام پذیر ہوا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے بیس تاریخ کو اس حوالے سے کہا کہ نوے سے زائد ممالک نے انسانی حقوق کونسل میں انصاف کی آواز بلند کی ہے، ان ممالک نے انسانی حقوق کی آڑ میں سیاست ، انسانی حقوق سے متعلق دہرے معیار اور انسانی حقوق کے بہانے چین کے اندرونی امور میں مداخلت کی مخالفت کی ہے۔ترجمان نے کہا کہ حال ہی میں لبنان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 47 ویں اجلاس میں چین کے حامی دوست ممالک کے مشترکہ بیان پر دستخط کیے ہیں۔ چین اس پیش رفت کو سراہتے ہوئے خیر مقدم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ تاحال 69 ممالک نے مزکورہ مشترکہ بیان پر دستخط کئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر90 سے زائد ممالک نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں حق و انصاف کی آواز بلند کی ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے 20 تاریخ کو کہا کہ تاحال 55 ممالک نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈاہانوم گیبریسس کو خطوط ارسال کیے ہیں جن میں وائرس کے ماخذ پر سیاست کی مخالفت کی گئی ہے۔ سولہ جولائی کو ڈبلیو ایچ او نے رکن ممالک کو وائرس کے ماخذ سے …

مزید پڑھیں

سائنو فارم کی مزید 7 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

کورونا وائرس کی سائنو فارم ویکسین کی 7 لاکھ خوراکوں پر مشتمل کھیپ پاکستان پہنچا دی گئی ہے، یہ بات وزراتِ صحت کے حکام نے بتائی ہے۔ وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق سائنو فارم کی 6 لاکھ خوراکوں کی تیسری کھیپ بھی آج پاکستان پہنچائی جا رہی ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں

خاتون اول پھنگ لی یوان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام تعلیم نسواں اور تخفیف غربت فورم سے ورچوئل خطاب

چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور یونیسکو کی تعلیم نسواں کےحوالے سے خصوصی ایلچی محترمہ پھنگ لی یوان نے  20 تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام تعلیم نسواں اور تخفیف غربت فورم سے ورچوئل خطاب کیا۔ پھنگ لی یوان نے کہا کہ غربت کا خاتمہ اور خوشحالی کا حصول تمام خواتین کا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons