تلاش کے مطلوبہ نتائج

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل) سے شروع ہوگا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل) سے شروع ہوگا

سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ سے 3 جولائی تک گال انٹرنیشنل سٹیڈیم، گال میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت چکی ہے جبکہ …

مزید پڑھیں

عبدالقادر پٹیل کا سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار

عبدالقادر پٹیل کا سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار

وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ این سی او سی کی ٹیم سندھ کے محکمہ صحت سے مل کر کراچی میں کورونا وائرس پر کنٹرول کے لیے مربوط حکمت عملی طے کرے، کراچی …

مزید پڑھیں

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید دو مریض انتقال کر گئے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے۔ کورونا سے متاثر85 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 13 ہزاور …

مزید پڑھیں

امریکہ میں یونیورسل ہیلتھ کیئر کے فقدان سے لاکھوں افراد کی اموات

این ایچ کے  کے مطابق  یو ایس اے ٹو ڈے نے ایک حالیہ تحقیق میں بتایا کہ اگر امریکہ یونیورسل ہیلتھ کیئر سسٹم کے تحت کام کرتا تو 330,000 سے زائد امریکی شہریوں کو وبا کے  دوران بچایا جا سکتا تھا جو ملک میں مجموعی اموات کا ایک تہائی بنتا …

مزید پڑھیں

امریکہ ملک میں غربت سے جڑے مسائل کو حل کرنے پر توجہ مرکوز کرے، چینی مندوب

چینی مندوب نے 27 تاریخ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50 ویں اجلاس میں انتہائی غربت کے بارے میں خصوصی نمائندے کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے سماجی تحفظ کے مسائل پر اپنے موقف کی وضاحت کی۔ انہوں نے کہا کہ  نوول کورونا وائرس کی وبا  سے  امریکہ میں دیرینہ …

مزید پڑھیں

چین کی عالمی برادری سے اقتصادی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے تحفظ کو اہمیت دینے کی اپیل

اقوام متحدہ کے جنیوادفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل نمائندے چن شو نے 27 تاریخ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50ویں اجلاس میں 90 سے زائد ممالک کی مشترکہ ترجمانی کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کہ وہ اقتصادی، سماجی اور ثقافتی …

مزید پڑھیں

آئیں مل کر پولیو مہم کو کامیاب بنائیں، وزیر اعظم

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو سے پاک اور اس مرض کو ہمیشہ کیلئے شکست دینی ہے، پیر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کو مل کر کامیاب بنانا ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ پولیو ایک جان لیوا وائرس …

مزید پڑھیں

پاکستان اور فرانس نے 107 ملین ڈالر کے قرضہ کو معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دئیے

پاکستان اور فرانس نے گروپ۔ 20 کے قرضہ معطل کرنے کے اقدام (ڈی ایس ایس آئی )کے تحت پاکستان کے ذمہ واجب الادا 107 ملین ڈالرکے قرضہ کو معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔ وزارت اقتصادی امور کے ترجمان نے بتایا کہ اس قرضہ کی ادائیگی جولائی تا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کا بروقت تعاون مثالی رہا، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہےکہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کا بروقت تعاون مثالی رہا، پاکستان اس خطے کا واحد ملک ہے جہاں اس وبائی مرض کو موثر انداز میں قابو کیا گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کاا …

مزید پڑھیں

پی آئی اے نے لاہور سے کوالالمپور کے لئے اپنی پروازیں پھر شروع کر دی

پی آئی اے نے کورونا کی پابندیوں میں نرمی کے بعد لاہور سے کوالالمپور کے لئے اپنی پروازیں پھر شروع کر دی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان نے ایک نیوزکانفرنس میں بتایا کہ پی آئی اے پہلے ہی اسلام آباد سے کوالالمپور کے لئے ہفتہ وار2 پروازیں چلا رہی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons