تلاش کے مطلوبہ نتائج

کراچی میں ڈیلٹا ویرئنٹ کی شرح 100 فیصد ہوگئی

جامعہ کراچی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی کے ڈاکٹر اقبال چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی میں وائلڈ ٹائپ کے کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہوگیا ہے تاہم ڈیلٹاویرئنٹ کی شرح سو فیصد ہوگئی ہے۔ ڈاکٹر اقبال چوہدری نے بتایا کہ گزشتہ روز 80 کی جینو ٹائپنگ کی گئی، تمام …

مزید پڑھیں

فائزر ویکسین کی نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فائزر ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق فائزر ویکسین کی کھیپ وزارت صحت کے حوالے کردی گئی ہے۔ دوسری جانب عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک …

مزید پڑھیں

امریکہ وائرس کے سراغ سے متعلق خود کو عالمی تحقیقات کے لیے پیش کرے، عالمی برادری

ڈبلیو ایچ او نے حال ہی میں نوول کورونا وائرس کے سراغ سے متعلق “ورک پلان” کے دوسرے مرحلے کی تجویز پیش کی ہے، جو چین سمیت متعدد ممالک کے موقف سے متصادم ہے۔ تاحال 55 ممالک نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل سے تحریری طور پر مطالبہ کیا …

مزید پڑھیں

فورٹ ڈیٹرک بائیولوجیکل لیبارٹری: یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا امریکہ کو جواب دینا چاہئے! وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے اکیس تاریخ کو رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ 21 جولائی کی سہ پہر تک، تقریباً 5 ملین چینی نیٹیزین نے ایک کھلے خط پر دستخط کیے ہیں جس میں ڈبلیو ایچ او سےامریکہ کی فورٹ ڈیٹرک بائیولیب کی تحقیقات کا مطالبہ …

مزید پڑھیں

کورونا کے لیبارٹری سے اخراج کے نظریات بے بنیاد ہیں، ماہرین

کورونا کے لیبارٹری سے اخراج کے نظریات بے بنیاد ہیں، ماہرین

امریکی جریدے نیو ریپبلک کے مطابق ، گزشتہ مہینے سے ایک بار پھر ایک شور اٹھا ہے کہ نوول کورونا وائرس لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے۔ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ اس حوالے سے ایک طوفان برپا کردیا گیا ہے۔ حالانکہ گزشتہ برس موسم بہار میں دنیا بھر کے …

مزید پڑھیں

وہ دن دُور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو گا۔ وزیر اعظم

وہ دن دُور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو گا۔ وزیر اعظم

عید الاضحی کے موقع پر صدر مملکت اور وزیر اعظم نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کہا ہے کہ قربانی کے جذبے کے بغیر کوئی قوم ترقی کا ہدف حاصل نہیں کر سکتی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کے مراکز آج بند رہیںگے

ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کے مراکز آج بند رہیںگے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کے مراکز آج ایک روز کیلئے بند رہیںگے۔ NCOC کے ایک ٹویٹ میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ویکسین لگوائیں اور کورونا سے بچائو کے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیں

ملک بھر میں 2 ہزار 579 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

ملک بھر میں 2 ہزار 579 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر بڑھ کر 6.26 فیصد ہوگئی ہے جب کہ فعال مریضوں کی تعاداد 51 ہزار 529 تک جاپہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی …

مزید پڑھیں

امریکہ وائرس کے سراغ سے متعلق خود کو عالمی تحقیقات کے لیے پیش کرئے،عالمی برادری

ڈبلیو ایچ اونے حال ہی میں نوول کورونا وائرس کے سراغ سے متعلق “ورک پلان”کے دوسرے مرحلے کی تجویز پیش کی ہے، جو چین سمیت متعدد ممالک کے موقف سے متصادم ہے۔ تاحال 55 ممالک نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل سے تحریری طور پر مطالبہ کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

اب تک دوران حج کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، سعودی وزارت صحت

اب تک دوران حج کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، سعودی وزارت صحت

سعودی عرب کے محکمہ صحت نے کہا ہے کہ دوران حج اب تک کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ سعودی خبر رساں ادارے نے وزارت صحت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ کورونا وبا کے باعث رواں سال حج کو 60 ہزار افراد تک محدود رکھا گیا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons