تلاش کے مطلوبہ نتائج

کورونا وائرس کے 30 نئے کیس رپورٹ،08مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 30نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے08مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ منگل کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 …

مزید پڑھیں

ایران میں گھر میں نظر بند گرین موومنٹ کے رہنما میر حسین موسوی کی طبیعت خراب ہوگئی

ایران میں گھر میں نظر بند گرین موومنٹ کے رہنما میر حسین موسوی کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں تہران کے ایک ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی حکام نے چند روز قبل ان کی نظر بندی کی شرائط سخت کردی تھیں۔ وہ کئی سالوں سے …

مزید پڑھیں

کم ترقی یافتہ ممالک کیلئے قرض کی شرائط آسان کرنی چاہییں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم ترقی یافتہ ممالک کے قرض کی شرائط کو آسان کرنا چاہیے۔ دوحا میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام کم ترقی یافتہ ممالک کی پانچویں کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سماجی اور اقتصادی ترقی میں اس فورم کی بھرپورحمایت …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے 50 نئے کیس رپورٹ، 10مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 50 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 10 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 45 نئے کیس رپورٹ ہوئے، قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 45 نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 09مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اتوار کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں …

مزید پڑھیں

ایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں کوبرا گولڈ تھائی لینڈ میں شروع

ایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں، ’کوبرا گولڈ‘ تھائی لینڈ میں شروع ہوگئیں، ان فوجی مشقوں میں 30ممالک کے7 ہزار سے زائد فوجی حصہ لیں گے۔ تھائی لینڈ امریکا سمیت دیگر درجنوں ممالک کے 7ہزار سے زیادہ فوجیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی …

مزید پڑھیں

کوروناویکسین بنانے والےروسی سائنسدان کو قتل میں قتل کر دیا گیا

کورونا ویکسین بنانے والے روسی سائنسدان کو قتل میں قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی سائنسدان اینڈرے بوٹیکوو نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین بنانے میں مدد دی تھی۔اینڈرے بوٹیکوو کی لاش گھر سے ملنے کے کچھ دیر بعد ہی ایک مشتبہ شخص کو …

مزید پڑھیں

حکومتی ورک رپورٹ 2022، سالانہ ترقیاتی اہداف کی تکمیل

لی کھہ چھیانگ نے حکومتی ورک رپورٹ میں نشاندہی کی کہ گزشتہ ایک سال میں عوامی جمہوریہ چین کی اقتصادی ترقی کو اندرون اور بیرون ملک متعدد غیر متوقع عوامل کا سامنا کرنا پڑا جن میں وبا بھی شامل ہے۔ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی مضبوط قیادت میں ہم نے …

مزید پڑھیں

چودہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں وزیر اعظم کی جانب سے حکومتی ورک رپورٹ

14 ویں قومی عوامی  کانگریس کا پہلا اجلاس آج صبح عظیم عوامی ہال میں  شروع ہوا ، جس میں پارٹی اور ریاستی رہنماؤں  نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے اجلاس  کو  حکومتی  ورک رپورٹ پیش کی۔لی کھہ چھیانگ نے حکومتی  ورک رپورٹ میں نشاندہی …

مزید پڑھیں

جی 20 کا چیلنجز سے مشترکہ طور پر نمٹنے کے لئے وسیع تر تعاون پر زور

جی 20 کا چیلنجز سے مشترکہ طور پر نمٹنے کے لئے وسیع تر تعاون پر زور

جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس 2 مارچ کو نئی دہلی میں اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین سمری اور نتائج کی دستاویز جاری کی گئی جس میں عالمی چیلنجز سے مشترکہ طور پر نمٹنے کے لیے تعاون اور کثیرالجہتی کو مضبوط بنانے پر زور دیا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons