تازہ ترین

تلاش کے مطلوبہ نتائج

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 114 اموات اور 5 ہزار 50 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 443 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 21 ہزار 18 …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارت سے ارجنٹائن تک کروڑوں لوگوں کو لاک ڈاؤن، کرفیو کا سامنا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج اضافے کے پیش نظر بھارت سے ارجنٹائن تک کروڑوں لوگوں کو ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن اور کرفیو کا سامنا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ دنیا بھر میں …

مزید پڑھیں

امریکی نظام کووڈ-19 سے متعلق سائنسی تحقیقات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، نیچر

برطانوی جریدہ نیچر میں شائع ایک مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ امریکہ میں کووڈ-19 کے مصدقہ کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور متغیر وائرس میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن دوسری جانب امریکہ میں وائرس پر تحقیق اور مشاہدے کا کام سست روئی کا شکار ہے جس کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ کے آنجہانی شوہر شہزادہ فلپ کی آخری رسومات 17 اپریل بروز ہفتہ کے روز ادا کی جائیں گی

ملکہ الزبتھ کے آنجہانی شوہر شہزادہ فلپ کی آخری رسومات ہفتے کے روز سینٹ جارج چیپل میں ادا کی جائیں گی۔ تدفین سے پہلے شام تین بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ کرونا وائرس گائیڈ لائن کے سبب جنازے میں 30 افراد کی شرکت ہی ممکن ہوسکے …

مزید پڑھیں

برطانوی کرونا وائرس کی قسم ایک اعشاریہ تین دو فیصد زیادہ متعدی قرار

جاپان میں ہونیوالی ایک تازہ تحقیق کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ سال دریافت ہونے والی کرونا وائرس کی قسم بی 117 اصل وائرس کے مقابلے میں 1.32 گنا زیادہ متعدی ہے۔ نیشنل انسٹیٹوٹ آف انفیکشیز ڈیزیز کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کرونا کی برطانوی قسم اوریجنل وائرس کے مقابلے …

مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا کرونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر تشویش کا اظہار

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم نے دنیا بھر میں کرونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ امیر اور غریب ممالک کے درمیان کرونا وائرس ویکسین کی تقسیم میں چونکا دینے والا عدم توازن …

مزید پڑھیں

چینی محکمہ صحت کی اچھی صحت کے حامل افراد کو بھی ویکسین لگوانے کی ترغیب

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی باشندوں کو کرونا ویکسین لگانے کی مہم کے تحت جنوب مشرقی بیجنگ کے ضلع ڈاشنگ میں دو نئے ویکسی نیشن سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔ ان ویکسی نیشن سینٹرز پر لوگ اپنےشناختی کارڈ دکھا کر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔ دوسری جانب چینی محکمہ صحت کے حکام اچھی صحت کے حامل …

مزید پڑھیں

این سی او سی کا کووڈ۔۱۹ سے متعلق پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ

این سی او سی کا کووڈ۔۱۹ سے متعلق پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حالیہ وباء سے متعلق پابندیوں کو 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کے مطابق رمضان المبارک کے دوران پابندیوں سے متعلق اجلاس 12 اپریل کو ہو …

مزید پڑھیں

عالمی برادری کو ویکسین کی پیداوار اور تقسیم میں کسی تفریق سے گریز کرنا چاہیے: منیر اکرم

عالمی برادری کو ویکسین کی پیداوار اور تقسیم میں کسی تفریق سے گریز کرنا چاہیے: منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ویکسین کی پیداوار اور تقسیم میں کسی تفریق سے گریز کرنا چاہیے۔ نیویارک میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویکسین کی فراہمی میں عدم مساوات سے کورونا کی وباء سے …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 100 سے زائد افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 100 سے زائد افراد جاں بحق

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید سو سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انچاس ہزارانہتر افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، پانچ ہزار ایک سو انتالیس افراد میں وائرس …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons