تلاش کے مطلوبہ نتائج

کورونا چینی نہیں امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر کا دعویٰ

امریکی پروفیسر جیفری ساکس نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس چینی نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا تھا۔ ایک بیان میں امریکی پروفیسر جیفری ساکس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس امریکا کی بائیو ٹیکنالوجی لیب میں تیار کیا گیا۔ واضح رہے کہ جیفری ساکس کو ٹائم …

مزید پڑھیں

پاکستان: 1 دن میں 653 کورونا کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 45 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی …

مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ تیز، این سی او سی نے عید الاضحٰی کے لیے گائیڈ لائن جاری کر دی

ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث این سی او سی نے عید الاضحٰی کے لیے گائیڈ لائن جاری کر دی۔ این سی اوسی کا کہنا ہےکہ عید الاضحٰی کی نماز کھلی جگہوں پر ادا کی جائے۔ اجتماعات مسجد کےبجائے کھلے میدانوں  میں منعقد کیے جائیں۔ این سی اوسی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کورونا اور ڈینگی سے بچاؤ کیلئے مویشی منڈیوں میں ضروری اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کورونا اور ڈینگی سے بچاؤ کے لئے مویشی منڈیوں میں ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایت انہوں نے لاہور میں صفائی ستھرائی اور ٹھوس فضلے کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم کو پنجاب …

مزید پڑھیں

کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ گئی، وفاقی وزیر قومی صحت

وفاقی وزیر قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلائو پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 4.6 ہو گئی ہے اور ہسپتالوں میں 176 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔ آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے …

مزید پڑھیں

کراچی، کورونا کی مثبت شرح 20 فیصد تک پہنچ گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد کراچی میں کورونا وائرس کی مثبت شرح 20 اعشاریہ 61 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے 675 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کراچی میں 24 گھنٹوں …

مزید پڑھیں

سندھ، لمپی وائرس کے کیسز میں کمی آنے لگی

سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لمپی وائرس کا صرف 1کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ لائیو اسٹاک کے مطابق سندھ میں لمپی وائرس سے متاثرہ مویشیوں کی تعداد 53 ہزار 599 ہو گئی ہے جبکہ لمپی وائرس سے متاثر ہو کر 571 مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔ محکمۂ …

مزید پڑھیں

پاکستان: ایکٹیو کورونا کیسز میں اضافہ، تعداد 7 ہزار 500 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح 3 اعشاریہ 88 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 کورونا مریض …

مزید پڑھیں

شعیب اختر حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ

شعیب اختر حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے، انہیں سعودی عرب میں ریاستی مہمان کا درجہ حاصل ہوگا۔ دنیا کے تیز ترین فاسٹ بالر نے ٹوئٹر پر احرام پہن کر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ ریاستی …

مزید پڑھیں

حکومت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کررہی ہے، وزیر صحت

حکومت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کررہی ہے، وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے خصوصی احتیاطی اقدامات پر عملدرآمد کریں کیونکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید آٹھ سو اٹھارہ افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے حوالے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons