تلاش کے مطلوبہ نتائج

پی آئی اے کی بیجنگ سے اسلام آباد کیلئے مسافر پروازیں بحال

پی آئی اے کی بیجنگ سے اسلام آباد کیلئے مسافر پروازیں بحال

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے تقریباً سات ماہ کے وقفے کے بعد بیجنگ سے اسلام آباد کیلئے مسافر پروازیں بحال کردی ہیں۔ قومی فضائی کمپنی نے اسلام آباد سے شی آن اور بیجنگ سے اسلام آباد آنے والی اپنی کمرشل پروازیں گزشتہ ماہ بحال کردی تھیں، تاہم کرونا وائرس کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.36 فیصد ریکارڈ

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.36 فیصد ریکارڈ

محکمۂ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں 24 گھنٹوں میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 3.36 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ کراچی میں 24 گھنٹوں میں 9009 ٹیسٹ میں سے 303 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی ‘بدترین قسم’ سامنے آگئی

کرونا وائرس کی وباء کو ڈھائی سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اور اب اس کی سب سے زیادہ متعدی قسم سامنے آئی ہے۔ دنیا بھر میں ویکسینیشن سے کووڈ-19 سے اموات کی روک تھام میں مدد ملی ہے مگر اب یہ وائرس خود کو تبدیل کر کے قوت مدافعت …

مزید پڑھیں

پہلی حج پرواز جدہ سے 230 حجاج کرام کو لے کر لاہور پہنچ گئی

پہلی حج پرواز جدہ سے 230 حجاج کرام کو لے کر لاہور پہنچ گئی

سرکاری حج سکیم کے تحت پہلی حج پرواز پی کے 471 دو سو تیس حجاج کرام کو لے کر آج جدہ سے لاہور پہنچ گئی۔ ڈائریکٹر حج ریحان کھوکھر، ڈپٹی ڈائریکٹرز ذکا اللہ، مجیب اکبرشاہ اور دوسرے حکام نے ہوائی اڈے پر حجاج کرام کا استقبال کیا۔ حجاج نے حج …

مزید پڑھیں

جی ٹونٹی وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے سربراہان کی طرف سے غذائی تحفظ اور مہنگائی سے نمٹنے کے لیے تعاون کرنے کی اپیل

جی ٹونٹی وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے سربراہان کا اجلاس 16 جولائی کو انڈونیشیا کے شہر بالی میں اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں غذائی تحفظ اور مہنگائی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون سمیت امور پر اتفاق رائے ہوا۔ اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں، انڈونیشیا کی وزیر خزانہ اندرا …

مزید پڑھیں

پاکستان اور دیگر ممالک کی پائیدار ترقی کے اہداف تک پہنچنے کے عزم کی تجدید، اقوام متحدہ کا اہم ترین فورم اختتام پزیر

اقوام متحدہ نے خشک سالی سے متاثرہ ملک صومالیہ کے لئے 20 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد فراہم کر دی

پاکستان اور دیگر ممالک نے پائیدار ترقی کے اہداف تک پہنچنے کے عزم کی تجدید نو کی ہے اقوام متحدہ کا اعلی سطحی سیاسی فورم برائے پائیدار ترقی(ایچ ایل پی ایف)نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں اختتام پذیر ہو گیا، مندوبین نے 2030 تک پائیدار ترقیاتی اہداف اور …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ڈینگی سے بچاؤ کی عوامی آگاہی مہم اور عوامی مقامات پر حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہرممکن اقدامات کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ڈینگی سے بچاؤ کی عوامی آگاہی مہم اور عوامی مقامات پر حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہرممکن اقدامات کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈینگی سے بچاؤ کی عوامی آگاہی مہم اور عوامی مقامات پر حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہرممکن اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں ڈینگی کی صورتحال پر …

مزید پڑھیں

مریم نواز کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہ میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ کرونا ٹیسٹ مثبت …

مزید پڑھیں

جاپان میں یومیہ کرونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا

جاپان میں یومیہ کرونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا، جہاں یومیہ کیسز کی تعداد 1 لاکھ 10 ہزار سے بڑھ گئی۔ جاپانی خبر ایجنسی کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کرونا کے ایک لاکھ 10 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس دوران کرونا سے 31 اموات ہوئیں۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان بھر خصوصاً بلوچستان، خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملی اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں، وزیر صحت

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے۔ہفتہ کو یہاں وزارت صحت کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کے مطابق پاکستان بھر میں خصوصاً بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیلاب سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملی اقدامات …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons