تلاش کے مطلوبہ نتائج

چین میں پوسٹل اداروں اور کوریئر کمپنیز کی جانب سےانسدادِ وبا کے لیے دس ہزار ٹن سے زائد سامان کی نقل و حمل

چین میں پوسٹل اداروں اور کوریئر کمپنیز کی جانب سےانسدادِ وبا کے لیے دس ہزار ٹن سے زائد سامان کی نقل و حمل

چائنا نیشنل پوسٹ آفس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق آٹھ فروری تک پوسٹل اور کوریئر اداروں کی جانب سے وبا کے انسداد کے لیے دس ہزار ٹن سے زائد اشیا کی نقل و حمل کی گئی ہے۔دس فروری سے چین کے اندر اہم کوریئر کمپنیز کی سروس بتدریج بحال …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے صورت حال کو دیکھ کربہتر فیصلہ کیا جائے گا: ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے صورت حال کو  دیکھ کربہتر فیصلہ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چین میں مقیم …

مزید پڑھیں

چین کرونا وائرس کے خلاف جاری جنگ جلد جیت جائے گا، چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤ چنگ نے کہا ہے کہ چین کرونا وائرس کے خلاف  جاری جنگ جلد جیت جائے گا۔ چینی سفارت خانے کی جانب  سے دئیے گئے اپنے ایک بیان میں چینی سفیر نے کہا کہ رواں سال کے آغاز پر چین بھر میں پھیلنے والے …

مزید پڑھیں

چین میں موجود پاکستانی شہریوں اور طلباء کے ساتھ مستقل رابطے میں ہیں, زلفی بخاری

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اورانسانی وسائل کی ترقی کی وزارت چین میں موجود پاکستانی شہریوں اورطلباء کے ساتھ مستقل رابطے میں ہے اوران کی سہولت کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اورانسانی وسائل کی ترقی کے امورسے متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقارعباس بخاری نے یہ بات …

مزید پڑھیں

نوول کرونا وائرس انفیکشن, وزیراعظم لی کھہ چھیانگ کا انسٹیٹیوٹ آف پیتھوجین بیالوجی کا دورہ

نو فروری کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، وزیراعظم اورمرکزی کمیٹی کی جانب سے نوول کرونا وائرس انفیکشن کے نمونیا کی وبا کی روک تھام کے لئے قائم کئے گئے رہنما گروپ کے سربراہ لی کھہ چھیانگ نے چینی اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے …

مزید پڑھیں

سرمائی اولمپکس کے منصوبوں کی تکمیل شیڈول کے مطابق یقینی بنائی جائے گی، بیجنگ انتظامیہ

بیجنگ میں اہم تعمیراتی منصوبوں کی تعمیر کے صدر دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نوول کرونا وائرس انفیکشن کے نمونیا کی وبا کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ سرمائی اولمپکس کے تعمیراتی منصوبوں کی تکمیل …

مزید پڑھیں

چین میں نوول کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد چالیس ہزار سے متجاوز

چین کے قومی ادارہ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نو تاریخ کو مین لینڈ چائنا میں نوول کرونا وائرس سے متاثرہ نئے کیسز کی تعداد تین ہزار باسٹھ رہی جبکہ چھ سوپینتیس متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اسی دن ملک میں ستانوے متاثرہ مریضوں …

مزید پڑھیں

​چین میں اشیائے ضروریہ کی پیداوار کی بحالی کے لئے حکم نامہ جاری

چین میں نوول کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے لوگوں کو ضروریات زندگی فراہم کرنے پر بڑی توجہ دی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے چین کی ریاستی کونسل نے حال ہی میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ وبا کی روک تھام کے …

مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والے چینی طبی عملے کو خراج تحسین

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گریبیسس نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر نوول کرونا وائرس انفیکشن کے نمونیا کی وبا کا مقابلہ کرنے والے چینی طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا۔ ٹیڈروس نے کہا کہ میں چین، خاص طور پر صوبے ہوبے میں کام کرنے …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس زیادہ وقت کیلئے ہوا میں نہیں رہ سکتا، چینی ماہر

مقبوضہ کشمیر میں پانچ کرونا وائرس کے کیسز کی تصدیق

چینی ماہر کا کہنا ہے کہ نوول کرونا وائرس زیادہ وقت کیلئے ہوا میں نہیں رہ سکتا اور تاحال ایسا کوئی بھی  ثبوت سامنے نہیں آیا جس سے یہ ظاہر ہو کہ مذکورہ وائرس براہ راست ہوا سے پھیل سکتا ہے۔ چائینز سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پروینشن میں اینفکشن کے امراض کے ماہر Feng Luzhao کا کہنا ہے کہ یہ وائرس زیادہ  تر ناک سے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons