چین میں موجود پاکستانی طالب علم نوول کروناوائرس کے تدارک کے حوالے سے اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں۔ چین میں نوول کرونا وائرس نمونیا وباء کے پھوٹنے سے لے کر اب تک کے صوبہ حوبے کی Yangtze میڈیکل یونیورسٹی میں زیرتعلیم تین پاکستانی طلباء عمار، ذیشان اور …
مزید پڑھیںتلاش کے مطلوبہ نتائج
چینی صدر کی جانب سے کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے مضمون سی پی سی کے رسالے میں شائع
چینی صدر شی چن پھنگ کی جانب سے نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کیلئے ایک مضمون کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کی مرکزی کمیٹی کے رسالے میں شائع ہوا۔ مذکورہ مضمون کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے ایک اجلاس میں کی جانے والی تقریر پر مشتمل ہے۔ مضمون میں کرونا وائرس کی روک تھام میں کامیابی حاصل کرنے پر زور دیا …
مزید پڑھیںصوبہ حوبے میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے اختیار کیئے گئے حفاظتی اقدامات کو مزید سخت کر دیا گیا
چین کے صوبہ حوبے میں نوول کرونا وائرس نمونیا سے بچاؤ کے حوالے سے اختیار کیئے گئے حفاظتی اقدامات کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ میں رہائش پذیر شہریوں کا باقاعدگی سے روزانہ کی بنیاد پر طبی معائنہ کیا جائے گا، جبکہ حوبے …
مزید پڑھیںکرونا وائرس کے تدارک کیلئے چین کے اقدامات انتہائی مؤثر اور سخت ہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتنیوگوتریز نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے تدارک کے لیے چین کی جانب سے اٹھائے گئے جوابی اقدامات انتہائی مؤثر اور سخت ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قر یشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ …
مزید پڑھیںچائنا میڈیا گروپ کا وبائی صورتحال میں بروقت معلومات کی فراہمی میں ذمہ دارانہ کردار،عالمی سطح پر پزیرائی
چین میں نوول کرونا وائرس کے پھیلاو کے بعد چائنا میڈیا گروپ نے بروقت معلومات کی فراہمی کے حوالے سے جدید ٹیکنالوجی کے تحت عالمی میڈیا اداروں سے بھی بھرپور تعاون کیا ہے۔ نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کی سرگرمیوں سے متعلق مختلف زبانوں میں عوام کو …
مزید پڑھیںکرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی
سولہ تاریخ کو چین کی ریاستی کونسل کی جانب سے ایک میڈیا بریفنگ میں نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ قومی صحت عامہ کمیشن کے ترجمان می فونگ نے اس موقع پر بتایا کہ پندرہ فروری تک ووہان شہر …
مزید پڑھیںکرونا کے خلاف چین کے اقدامات عالمی برادری کی پزیرائی کے مستحق ہیں، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایدھانوم گبریسس نے جرمنی میں میونخ سلامتی کانفرنس سے اپنے خطاب میں نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے چین کے اقدامات کو بھرپور سراہا۔ انہوں نے کہا کہ چین نے وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کے لیے اہم …
مزید پڑھیںکرونا وائرس کے باعث طبی عملے کے 1,716 ارکان متاثر ہوئے، چینی ریاستی کونسل
چین کی ریاستی کونسل کی جانب سے حال ہی میں ایک میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ چین بھر میں نوول کرونا وائرس کے باعث طبی عملے کے 1,716ارکان متاثر ہوئے ہیں جن میں سے بدقسمتی سے چھ کارکن ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ اس خبر کو گارجین، واشنگٹن پوسٹ …
مزید پڑھیںٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے کرونا وائرس کی روک تھام کی کوششیں جاری
چین کے قومی ہیلتھ کمیشن اور چائنا الیکٹرونکس ٹیکنالوجی گروپ کے اشتراک سے بگ ڈیٹا کی بنیاد پر ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کی گئی ہے جس سے لوگ اپنے آس پاس کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں سے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اب تک تیرہ کروڑ سے زائد …
مزید پڑھیںچینی وزیر خارجہ کی جاپانی اور جنوبی کوریائی ہم منصبوں سے ملاقات
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے پندرہ تاریخ کو جرمنی میں میونخ سلامتی کانفرنس کے دوران اپنے جاپانی ہم منصب توشی میتسو موتیگی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے چین کی جانب سے نوول کرونا وائرس کے خلاف جاری لڑائی میں جاپان کی حمایت کا شکریہ ادا …
مزید پڑھیں