تازہ ترین

تلاش کے مطلوبہ نتائج

کراچی میں آئسولیشن مرکز کا افتتاح کر دیا گیا

کراچی میں آئسولیشن مرکز کا افتتاح کر دیا گیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں نوول کرونا وائرس نمونیا کے متاثرہ مریضوں کے لیے 1200 بستروں پر مشتمل فیلڈ آئسو لیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ گورنر سندھ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ آئسولیشن سینٹر کی تعمیر میں پاک فوج نے حکومت کے …

مزید پڑھیں

صوبہ بھر کے وباء سے 21 لاکھ متاثرہ خاندانوں کی مالی امداد کی جائے گی، وزیراعلی خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی نے پشاور میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایک جدید ہسپتال کا افتتاح کر دیا

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ حکومت نوول کرونا وائرس نمونیا سے  نبرد آزما ہونے کے لیئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ پشاور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر کے 21 لاکھ متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی جاری ہے، دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں مسلم آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی بھارتی گھناؤنی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر تنظیم نو آرڈر بھارتی حکومت کا ایک اور غیرقانونی اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ بھارتی اقدام …

مزید پڑھیں

پاکستان افغان مفاہمتی عمل میں اپنا مثبت اور تعمیری کردار جاری رکھے گا، وزیر خارجہ

پاکستان افغان مفاہمتی عمل میں اپنا مثبت اور تعمیری کردار جاری رکھے گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مفاہمتی عمل میں اپنا مثبت اور تعمیری کردار جاری رکھے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قطری ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کے دوران انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں قطر کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل …

مزید پڑھیں

ہمیں ایک ٹیم بن کر کرونا جیسے دشمن کو شکست دینی ہوگی، ڈاکٹر فردوس

ہمیں ایک ٹیم بن کر کورونا جیسے دشمن کو شکست دینی ہوگی، ڈاکٹر فردوس

اطلاعات و نشریات کے بارے میں وزیراعظم کی خصوصی معاون ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ لاک ڈاون کے دوران عوام کی مدد کےلئے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دینے کی غرض سے خود کو سٹیزن پورٹل میں رجسٹرڈ کرائیں۔ آج متعدد ٹویٹس میں …

مزید پڑھیں

چین نے ہمیشہ برآمدی سامان کے معیار کو بہت زیادہ اہمیت دی ہے، وزارت خارجہ

امریکہ عالمی سطح پر جوہری تخفیف اسلحہ اور جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام کی بہتری کےلیے کردار ادا کرے ،چینی وزارت خارجہ

 کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے دو تاریخ کو بیجنگ میں معمول کی پریس کانفرنس کے دوران نیدرلینڈ کے میڈیا میں چین کی جانب سے غیرمعیاری ماسک کی فراہمی کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک خبر کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

چینی اور پاکستانی طبی عملے کے درمیان وبا کی روک تھام کے حوالے سے تبادلہ خیال

چینی اور پاکستانی طبی عملے کے درمیان وبا کی روک تھام کے حوالے سے تبادلہ خیال

چینی طبی ٹیم نے یکم اپریل کو راولپنڈی میں قائم پاکستان ایمیریٹس ملٹری ہسپتال کےطبی عملے کے ساتھ انسداد وبا کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ چینی ماہرین نے پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ نوول کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تشخیص ، مشتبہ افراد کو قرنطینہ میں رکھنے اور …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: چین میں صحت یاب مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ

چین میں مجموعی طور پر 16 نئے افراد میں کرونا وائرس نمونیا کی تصدیق

چینی محکمہ صحت کے مطابق چین میں نوول کرونا وائرس نمونیا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 945 رہ گئی ہے جبکہ صحت یاب ہونے والے افراد کی کل تعداد 76 ہزار 459 سے تجاوز کر گئی ہے۔ چین کے قومی کمیشن برائے صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کا ہر شہری ٹائیگر فورس کا حصہ بن سکتا ہے، عثمان ڈار

پاکستان کا ہر شہری ٹائیگر فورس کا حصہ بن سکتا ہے، عثمان ڈار

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں ممکنہ لاک ڈاؤن کے پیش نظر تشکیل دی جانے والی کرونا ریلیف ٹائیگر فورس میں پاکستان کا ہر شہری ٹائیگر فورس کا حصہ بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ سے زائد نوجوان ٹائیگر فورس …

مزید پڑھیں

چین ماحول دوست ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین ماحول دوست ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چینی صدر مملکت شی چن پھنگ نے حالیہ دورہ زے جیانگ کے دوران تحفظ ماحول کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک طرف چین میں وبا کی روک تھام اور کنٹرول کی صورتحال میں کافی بہتری آئی ہے ، معمولات زندگی بحال …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons