تلاش کے مطلوبہ نتائج

ووہان میں کرونا وائرس کو روکنے کے لئے دس اقدامات پر مشتمل ایک قرار داد منظور

ووہان میں کرونا وائرس کو روکنے کے لئے دس اقدامات پر مشتمل ایک قرار داد منظور

چین کے شہر ووہان کی عوامی میونسپل کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے نوول کرونا وائرس کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے دس اقدامات پر مشتمل ایک قرار داد منظور کی ہے، اور یہ قرار داد فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔ قرارداد کے مطابق حکام اور متعلقہ محکموں …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: خیبرپختونخوا اسمبلی میں چینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں کرونا وائرس سے متاثرہ چینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد جمع

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن احمد کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے جس میں کرونا وائرس سے متاثرہ عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ چین کے عوام اور حکومت اس وقت مہلک کرونا وائرس کے خلاف شانہ بشانہ …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس اور عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داریاں

کرونا وائرس کے خلاف چینی حکومت اور عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داریاں

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے نوول کرونا وائرس جسے اب” کووڈ 19 ” کا نام دیا گیا ہے ، کے خلاف چینی حکومت اور عالمی دنیا مشترکہ جدوجہد کر رہی ہے کہ اس وبا کی روک تھام اور کنٹرول سے عالمگیر سطح پر انسانی تحفظ کو یقینی بنایا …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: بیجنگ میں مختلف بین الاقوامی کاروباری اداروں کی سرگرمیوں کا آغاز

کرونا وائرس: بیجنگ میں مختلف بین الاقوامی کاروباری اداروں کی سرگرمیوں کا آغاز

نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کی موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے بیجنگ کے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ میں موجود مختلف عالمی کاروباری اداروں نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے آن لائن سٹارٹ اپس اور آن لائن اجلاسوں کو اہمیت حاصل ہے۔ …

مزید پڑھیں

چینی معیشت چیلنجز کے مقابلے کی صلاحیت رکھتی ہے، ماہرِ معاشیات رابرٹ مرٹن

چینی معیشت چیلنجز کے مقابلے کی صلاحیت رکھتی ہے، ماہرِ معاشیات رابرٹ مرٹن

سولہ فروری کو نوبل اکنامکس ایوارڈ حاصل کرنے والے ماہرِ معاشیات رابرٹ مرٹن نے چینی عوام کے نام ایک خط تحریر کیا۔ خط میں انہوں نے وبا کی روک تھام کے سلسلے میں چین کے طبی عملے کی کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عالمی اقتصادی دباؤ کو کم کرنے …

مزید پڑھیں

چائنا مین لینڈ میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

چائنا مین لینڈ میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

چین کے قومی ادارہ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سترہ فروری کو چائنا مین لینڈ میں نوول کرونا وائرس کے تصدیق شدہ نئے کیسز کی تعداد 1886 رہی جبکہ اسی دن1701 مریض صحت یاب ہوئے اور ملک بھر سے 98 متاثرہ مریضوں کی ہلاکت کی اطلاع …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی: ہمیں یقین ہے کہ چین وبا پر قابو پانے میں جلد از جلد کامیابی حاصل کرے گا

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی: ہمیں یقین ہے کہ چین وبا پر قابو پانے میں جلد از جلد کامیابی حاصل کرے گا

سترہ فروری کو بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی انتظامی کمیٹی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اعلی عہدے داروں کے ساتھ ویڈیو اجلاس میں بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔ بیجنگ کے نائب میئر اور بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی انتظامی کمیٹی کے نائب ایگزیکٹو چیئرمین جیانگ …

مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانہ کی خصوصی ٹاسک فورس کو ووہان جانے کی اجازت

چینی حکام نے پاکستان سفارتخانہ سے خصوصی ٹاسک فورس کو ووہان جانے کی اجازت دیدی

پاکستان کی خصوصی درخواست پر، چینی حکام نے بیجنگ میں پاکستان سفارتخانہ سے ایک دو ممبروں کی خصوصی ٹاسک فورس کو ووہان شہر جانے کی اجازت دی تاکہ وہ مختلف یونیورسٹیوں میں ہمارے طلباء سے مل سکیں اور ان کی خیریت اور حفاظت سے متعلق معلومات حاصل کریں۔ ٹاسک فورس …

مزید پڑھیں

چین میں نوول کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد 12،552 ہو گئی

کروناوائرس سے متاثرہ کل 12،552 مریض صحت یاب ہو گۓ

چینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ  گذشتہ روز کے اختتام تک نوول کرونا وائرس سے متاثرہ کل 12،552 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ قومی صحت کمیشن نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ 17 فروری کو 1،701 افراد  کو صحت یابی کے بعداسپتال سے فارغ کیا …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کےعالمی خطرے کے درجے میں اضافہ نہیں کیا جائے گا،عالمی ادارہ صحت

کرونا وائرس کےعالمی خطرے کے درجے میں اضافہ نہیں کیا جائے گا،عالمی ادارہ صحت

سترہ فروری کو جینیوا میں عالمی ادارہ صحت نے نوول کرونا وائرس کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادھنوم نے کہا کہ چین کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نوول کرونا وائرس سے متاثرہ نئے کیسز میں کمی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons