ڈبلیو ایچ او کے ہیلتھ ایمرجنسی پروگرام کے سربراہ مائیکل ریان نے کہا کہ چین نے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے ہیں، اسی وجہ سے نوول کرونا وائرس کے باعث شرح اموات میں کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کے مؤثر اقدامات کی …
مزید پڑھیںتلاش کے مطلوبہ نتائج
چین میں نوول کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد 14،376 ہو گئی
چینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز کے اختتام تک نوول کرونا وائرس سے متاثرہ کل 14376 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ قومی صحت کمیشن نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ 18 فروری کو 1824 افراد صحت یاب ہوئے جبکہ نئے 1749 افراد میں کرونا …
مزید پڑھیںصدر شی چن پھنگ کی قیادت میں چینی عوام کرونا کے خلاف ضرور فتح یاب ہوں گے، برطانوی وزیر اعظم
اٹھارہ فروری کو چینی صدر شی چن پھنگ نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی ۔ صدر شی چن پھنگ نے وائرس کی وبا پر ملکہ الزبتھ دوم اور وزیراعظم بورس جانسن کے اظہارِ ہمدردی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ …
مزید پڑھیںچین موجودہ وبا کی روک تھام پر قابو پانے میں ضرور فتح حاصل کرے گا، چینی صدر
اٹھارہ فروری کو چینی صدر شی چن پھنگ نے فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی۔ صدر شی چن پھنگ نے کہا کہ چین میں وبا کی روک تھام کے اس بے حد اہم وقت پر فرانسیسی صدر ایک مرتبہ پھر چین کے ساتھ اظہارِ …
مزید پڑھیںوائرس کا مقابلہ کرنے میں چین کی جیت دنیا کی جیت ہو گی
نوول کرونا وائرس کی وبا پھوٹنے کے بعد دنیا کے مختلف ممالک نے مختلف طریقوں سے چین کی مدد کی ہے۔ پاکستانی حکومت نے وبا کی روک تھام کے لیے فوری طور پر ضروری طبی سازوسامان چین پہنچایا۔ ایوان بالا نے چین کی مکمل مدد اور اتحاد و یگانگت کے …
مزید پڑھیںبیرونی تجارت اور بیرونی سرمایہ کاری کو مستحکم بنانے کا سلسلہ جاری رہے گا، چینی وزارت تجارت
اٹھارہ فروری کو چین کی وزارت تجارت نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے مطالبہ کیا کہ بیرونی تجارت ،بیرونی سرمایہ کاری کو مستحکم بنانے اور اصراف کو فروغ دینے کے کام کو آگے بڑھایا جائے اور تجارتی ترقی پر وبا کے اثرات کو کم سے کم کیا …
مزید پڑھیںچائنا مین لینڈ میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ
چین کے قومی ادارہ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اٹھارہ فروری کو چائنا مین لینڈ میں نوول کرونا وائرس کے تصدیق شدہ نئے کیسز کی تعداد 1749 رہی جبکہ اسی دن ملک بھر سے136 متاثرہ مریضوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔ اٹھارہ فروری کی رات …
مزید پڑھیںچینی کارخانوں میں پیداوار کی بحالی، عالمی طور پر چینی صنعت مستحکم، سی آرآئی کا تبصرہ
دس فروری سے چینی کمپنیوں نے وبا کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کے تحت ترتیب واراور منظم انداز میں پیداوار کی بحالی شروع کی ہے۔ یہ نا صرف اپنے لیے بلکہ عالمی صنعتی چین کے استحکام اور دنیا کے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے ہے۔ چینی …
مزید پڑھیںپاکستانی ٹاسک فورس کے افسران کو ووہان میں تعینات کردیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
چین میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے کو ووہان جانے کی اجازت دیدی گئی۔ چین نے پاکستان کی درخواست پر بیجنگ میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے عملے کو چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان جانے کی اجازت دے دی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ٹوئٹر پر جاری کردہ …
مزید پڑھیںکرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، چینی قومی صحت عامہ کمیشن
چین کے قومی صحت عامہ کمیشن کی افیسر گو یان حونگ کا کہنا ہے کہ نوول کرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت یاب مریضوں کے مشاہدے سے تشخیص کے مؤثر طریقے دریافت ہوئے ہیں۔ گو یان حونگ کا کہنا تھا کہ کلورو …
مزید پڑھیں