تلاش کے مطلوبہ نتائج

وبا سے بہتری کے رجحان میں تبدیلی نہیں آئےگی، چین کی وزارت تجارت

چین کے وزیر تجارت کے معاون رین ہونگ بین نے چوبیس تاریخ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کووڈ-19 کی وبا سے چین کی بیرونی تجارت کے طویل المدتی بہتری اور ترقی کے رجحان میں تبدیلی نہیں آئے گی اور غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی چین کی …

مزید پڑھیں

چین، نوول کرونا وائرس نمونیا سے متاثرہ کل 24734 مریض صحت یاب

چینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز کے اختتام تک نوول کرونا وائرس نمونیا سے متاثرہ کل 24734 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ قومی صحت کمیشن نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ 23 فروری کو 150 افراد ہلاک ہوئے جبکہ   نئے409 افراد میں کرونا وائرس …

مزید پڑھیں

ووہان میں کرونا وائرس کی روک تھام کی کوششوں میں مصروف رضاکاروں کی تعداد میں اضافہ

ووہان میں کرونا وائرس نمونیہ کووڈ۔19 کے روک تھام و کنٹرول مرکز نے تیئیس تاریخ کو اپنے ایک اعلان میں کہا کہ شہر میں کرونا وائرس کے خلاف فعال رضاکاروں کی تعداد میں دس ہزار کااضافہ ہو گا۔ یہ رضاکار شہریوں کو ادویات اور خوراک کی خریداری سمیت دیگر سہولیات …

مزید پڑھیں

چینی صدر کے کرونا وائرس کی روک تھام سے متعلق اہم خطاب کی عالمی میڈیا میں پذیرائی

چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 23 تاریخ کو کرونا وائرس کی روک تھام و کنٹرول کی مربوط کوششوں کو آگے بڑھانے اور اقتصادی سماجی ترقی کے فروغ سے متعلق منعقدہ کانفرنس سے اہم خطاب کیا۔ چینی صدر …

مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس کے کنٹرول کی خاطر ماسک کی طلب کو پورا کرنے کے لیے نمایاں اقدامات

چین میں وبائی صورتحال کے تناظر میں لازمی طبی سازوسامان مثلاً ماسک کی کمی سے ایک جانب جہاں صف اول میں لڑنے والے طبی عملے کی زندگی اور صحت براہ راست متاثر ہوئی ہے وہاں دوسری جانب کئی صنعتی اداروں کی سرگرمیاں بھی بحال نہیں ہو سکی ہیں۔ اس مسئلے …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس نمونیہ کی روک تھام کے لیے چین کے اقدامات بے مثال ہیں: عالمی معاشی ماہرین

عالمی بینک کے سابق ماہر معاشیات میونگی واجیرہ نے چائںا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کووڈ نمونیہ۔19 کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے چین کے اقدامات بے مثال ہیں اور دنیا بھر سے ماہرین نے ان کی توثیق کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا …

مزید پڑھیں

ووہان میں پاکستانی طلباء محفوظ اور صحت مند ہیں، چینی سفارتخانہ

ووہان میں تمام پاکستانی طلباء محفوظ اور صحت مند ہیں، چینی سفارتخانے

پاکستان میں قائم چینی سفارتخانے نے اپنے بیان جاری کردہ میں کہا ہے کہ ووہان میں پاکستانی طلبہ کی عارضی مشکلات کو سمجھتے ہیں، طلبہ محفوظ اور صحت مند ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ چین اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کارلاتے ہوئے نوول کروناوائرس نمونیا کے خلاف برسِرپیکار …

مزید پڑھیں

چینی حکومت کرونا وائرس کی روک تھام کے لیئے بہتر انداز میں کام کر رہی ہے،

چینی حکومت کرونا وائرس کی روک تھام کے لیئے بہتر انداز میں کام کر رہی ہے،

نمونیا کے ماہرین نے کہا ہے کہ چینی حکومت نوول کرونا وائرس نمونیا کی روک تھام اور تدارک کے لیئے بہترانداز میں کام کر رہی ہے، جبکہ اسی دوران چینی حکومت کی جانب سے معاشی اور معاشرتی ترقی کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے۔ افریقہ کے ماہر نفسیات Shaun …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل پلینڈ پارنٹ ہوڈ فینڈریشن کی جانب سے ایک لاکھ ماسک بیجنگ پہنچا دیے گئے

انٹرنیشنل پلینڈ پارنٹ ہوڈ فینڈریشن کی جانب سے ایک لاکھ ماسک بیجنگ پہنچا دیے گئے

International Planned Parenthood Federation کی جانب سے ایک لاکھ ماسک پر مشتمل پہلی امدادی کھیپ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئی ہے۔ چائنہ فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ ماسک چین کے صوبہ حوبے کے طبی مراکز کو فراہم کیئے جائیں …

مزید پڑھیں

چین کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے جاپان کے ساتھ باہمی تعاون کا خواہشمند ہے، چینی سفیر

چین کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے جاپان کے ساتھ باہمی تعاون کا خواہشمند ہے، چینی سفیر

جاپان میں تعینات چینی سفیر Kong Xuanyou نے کہا ہے کہ چین نوول کرونا وائرس نمونیا کی وباء کی روک تھام اور تدارک کیلئے جاپان کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا خواہشمند ہے، تاکہ مشترکہ کاوشوں کے ذریعے دونوں ممالک کی عوام کے صحت عامہ کے تحفظ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons