تلاش کے مطلوبہ نتائج

نوول کروناوائرس نمونیا سے نمٹنے کے لئے چین کی ٹیم ایران روانہ

نوول کروناوائرس نمونیا سے نمٹنے کے لئے چین کی ٹیم ایران روانہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ کا کہنا ہے کہ ایران میں نوول کرونا وائرس نمونیا سے نمٹنے کے لئے چین نے اپنی ٹیم ایران روانہ کر دی ہے۔ حوا چھون اینگ کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ  وائرس کیخلاف جنگ میں ہم سب ایک ہیں، اور مل …

مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے وبا کے خلاف چینی اقدامات کی تحسین

پاکستان کے سیاسی اور علمی حلقوں نے نوول کرونا وائرس کوویڈ-19 کی وبا کی روک تھام اور چین میں پیداواری عمل کی بحالی کے لئے اختیار کئے گئے اقدامات کی تحسین کی ہے۔ نامہ نگاروں کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے وزیر برائے انسداد منشیات شہریارخان آفریدی نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

ایران میں نوول کرونا وائرس سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 593 تک پہنچ گئی

مقامی وقت کے مطابق انتیس تاریخ کی دو پہر تک ایران میں نوول کرونا وائرس سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد پانچ سو ترانوے تک پہنچ گئی ہے، ان میں سے123 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد تینتالیس ہوگئی ہے۔ اسی روز نئے تصدیق …

مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں نوول کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3526 تک پہنچ گئی

جنوبی کوریا کے محکمہ صحت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یکم مارچ کی صبح 9 بجے تک جنوبی کوریا میں نوول کرونا وائرس انفیکشن کے 376 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے اور یوں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3526 تک پہنچ گئی ہے۔ 376 نئے کیسز میں سے 333 …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس وبا کی روک تھام اور کنٹرول میں چین کے حاصل شدہ نتائج پر امریکی صدر کی تعریف

امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے انتیس تاریخ کو وائٹ ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں چائنا میڈیا گروپ کے صحافی کے ایک سوال کے جواب میں چین کی جانب سے نوول کرونا وائرس وبا کی روک تھام اور کنٹرول میں حاصل شدہ نتائج کی تحسین کی۔ پریس کانفرنس میں سی …

مزید پڑھیں

چین میں علاج کے طریقہ کار میں مسلسل بہتری کا عمل جاری ہے

انتیس تاریخ کو چین کی ریاستی کونسل کے وبا کی مشترکہ روک تھام اور قابو پانے کے دفتر کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ صحت یاب مریضوں کی تعداد کے اضافے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹرز نے دریافت کیا ہے کہ چینی روایتی طب اور مغربی …

مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے نوول کرونا وائرس کے خلاف چینی اقدامات کی توثیق: سی آر آئی کا تبصرہ

چین نے نوول کرونا وائرس کوویڈ-19 کی وبا کے پھیلاؤ اور روک تھام کے لئے انتہائی جرات مندانہ، بروقت اور فعال اقدامات اختیار کئے ہیں۔ تاریخ میں ان اقدامات کی مثال اس سے قبل نہیں ملتی۔ ان اقدامات کی تحسین اور توثیق انتیس فروری کو عالمی ادارہ صحت کی جانب …

مزید پڑھیں

چین کے مختلف علاقوں میں صنعتی و کاروباری اداروں کی سرگرمیاں بحال

چین کے مختلف علاقوں میں وبا کی روک تھام کے ساتھ ساتھ صنعتی و کاروباری اداروں کی سرگرمیوں کی بحالی پر بھی بھر پور توجہ دی گئی ہے۔ چین کے جنوبی شہر شن جن میں مقامی حکومت نے صنعتی و کاروباری اداروں کو درپیش موجودہ عارضی مشکلات پر قابو پانے …

مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے کے تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آج سے دوبارہ کھلنے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا وائرس کے حوالے سے ویب پورٹل متعارف

وزارتِ صحت اور قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی شراکت سے کرونا وائرس کے حوالے سے ویب پورٹل متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ویب پورٹل کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons