عالمی یومِ خواتین کے موقع پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی چن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے کووڈ-19 وبا سے لڑنے اور دیگر کاموں میں مصروفِ عمل تمام چینی خواتین کے …
مزید پڑھیںتلاش کے مطلوبہ نتائج
کرونا وائرس: چین میں صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 57,184 ہو چکی ہے
چینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز کے اختتام تک چین میں نوول کروناوائرس نمونیا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 20575 رہ گئی ہے جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 57184 ہو چکی ہے۔ قومی صحت کمیشن نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ7 مارچ …
مزید پڑھیںکرونا کی انسداد کے سلسلے میں چین کے تجربات تمام ممالک کے لیے قابلِ تقلید ہیں، دی لانسیٹ
دنیا کے معروف میڈیکل میگزین “دی لانسیٹ” میں چھ مارچ کو ایک اداریہ شائع ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس امر کے ٹھوس شواہد ملتے ہیں کہ چینی حکومت نے کووڈ-19 وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام اوراس پر قابو پانےکے لیے صحت عامہ کے شعبے میں بڑی …
مزید پڑھیںکرونا وائرس کے خاتمے کیلئے عالمی کوششوں کو وسعت دینے پر زور
عالمی ادارہ صحت نے نجی شعبے پر زور دیا ہے کہ وہ کروناوائرس کے خاتمے کی عالمی کوششوں کو وسعت دے جو سو سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ Tedros Adhanom Ghebreyesus نے جینوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ وباء …
مزید پڑھیںاٹلی میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے اقدامات
اٹلی نے کروناوائرس کی روک تھام کی کوششوں کے طورپر Lombardy اور ملک کے شمالی اور مشرقی گیارہ صوبوں میں مقیم تقریبا ایک کروڑ آبادی کو مقررہ صوبائی حدود تک محدود کردیا ہے۔ اٹلی میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پچاس سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات کے بعد ملک …
مزید پڑھیںتفتان: پاک ایران سرحد کو 14 روز کے بعد تجارت کیلئے کھول دیا گیا
بلوچستان کے سرحدی علاقے تفتان میں واقع پاک ایران سرحد کو 14 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پاکستانی حکام نے ایران میں نوول کورونا وائرس نمونیا پھیلنے کے بعد حفاظتی انتظامات کے تحت ایران سے ہر قسم کی آمد ورفت پر پابندی عائد کردی تھی۔ واضح رہے …
مزید پڑھیںآزادیِ اظہار پر پابندی اور بہیمانہ تشدد کے خلاف ہیں، یورپی یونین
یورپین یونین اور بھارت کے درمیان برسلز میں منعقد ہونے والی سمٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔ یورپین یونین کے ترجمان پیٹر استانو نے نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ مذکورہ سمٹ رواں ماہ کی 13 تاریخ کو برسلز میں منعقد ہونا تھی تاہم نوول کرونا وائرس نمونیا کے …
مزید پڑھیںکورونا وائرس: امریکی صدر نے صورتحال کنٹرول نہ کرنے پر قائم مقام چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ملک میں نوول کرونا وائرس نمونیا کی صورتحال پر قابو پانے میں ناکامی پر اپنے قائم مقام چیف آف اسٹاف مک ملوینے کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مک ملوینے کی …
مزید پڑھیںکرونا وائرس کی روک تھام کے لیئے ہماری حکمت عملی اب تک بہتر ثابت ہوئی، ظفر مرزا
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ نوول کرونا وائرس نمونیا کی روک تھام کے لیئے پاکستان کی حکمت عملی اب تک کامیاب اور مؤثر رہی ہے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس مہلک وباء میں …
مزید پڑھیںچینی صدر کی قیادت میں وباء کے خلاف جنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں، چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن کا تبصرہ
کووڈ-19 کی وبا عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد صحت عامہ کے حوالے سے درپیش ایک سنگین ہنگامی مسئلہ ہے ۔ یہ وبا انتہائی سرعت کے ساتھ وسیع پیمانے پر پھیلی، اس کی روک تھام اور اس پر قابو پانا بھی نہایت دشوار ہے۔ اس سنگین چیلنج کا مقابلہ …
مزید پڑھیں