تازہ ترین

تلاش کے مطلوبہ نتائج

حکومتوں کو چاہیئے کہ کورونا ویکسین کے ساتھ صحت و تعلیم کی سہولتوں میں بہتری لائیں، آئی ایم ایف

حکومتوں کو چاہیئے کہ کورونا ویکسین کے ساتھ صحت و تعلیم کی سہولتوں میں بہتری لائیں، آئی ایم ایف

کووڈ۔19 کی عالمی وبا کی وجہ سے عدم مساوات کے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ عدم مساوات مسائل کے خاتمہ اور ہر کسی کو خوشحالی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لئے حکومتوں کو چاہیے کہ کورونا ویکسین کےساتھ صحت اور تعلیم کی سہولتوں میں بہتری لائیں ۔ عالمی مالیاتی فنڈ …

مزید پڑھیں

صدر مملکت کی سربراہی میں نماز تروایح سمیت دیگر مذہبی امور پر لائحہ عمل کی تیاری کے لئے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد

صدر مملکت کی جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت،مساجد کے لیے حکومت کا ایس اوپیز طے کرنے اوررمضان المبارک میں نماز تروایح سمیت دیگر مذہبی امور پر لائحہ عمل کی تیاری شروع کر نے کے حوالے سے ویڈیو کانفر نس کا انعقاد کیا گیا۔ صدر مملکت محمد عارف علوی کی …

مزید پڑھیں

خصوصی ٹیکنالوجی زونز آئی ٹی کے شعبہ کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے، وزیر اعظم

خصوصی ٹیکنالوجی زونز آئی ٹی کے شعبہ کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے آئی ٹی کا شعبہ کلیدی اہمیت کا حامل ہے، آئی ٹی کے شعبہ میں بالخصوص کووڈ کے دوران تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے بے شمار مواقع پیدا ہوئے ہیں، خصوصی ٹیکنالوجی زونز کا قیام آئی ٹی …

مزید پڑھیں

معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا ترلائی ویکسینیشن سنٹر کا دورہ

معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا ترلائی ویکسینیشن سنٹر کا دورہ

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے،حکومتِ منصوبے کے مطابق ویکسین کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ترلائی ویکسینیشن سنٹر کے دورہ کے دوران کیا ۔ انہوں نے ویکسینیشن سنٹر پر …

مزید پڑھیں

سرکاری مراکز کا انتخاب کرنے والوں کو ویکسین بلا معاوضہ دی جائے گی، ڈاکٹر نوشین حامد

سرکاری مراکز کا انتخاب کرنے والوں کو ویکسین بلا معاوضہ دی جائے گی، ڈاکٹر نوشین حامد

پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت خدمات ڈاکٹر نوشین حامد نے پیر کو کہا کہ کووڈ۔ 19 ویکسین کی 9لاکھ سے زیادہ خوراکیں پاکستان کو دی گئی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سرکاری مراکز کا انتخاب کرنے والوں کو یہ ویکسین بلا معاوضہ مل جائے گی ۔انہوں …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت علاقائی تعاون کو مستحکم کیا جائے گا

وزارتِ خارجہ کے ترجمان زاہد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ مختلف ممالک کے مابین باہمی تعاون سے معاشی نمو کے ذریعے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کو یقین ہے کہ چین اور مغربی ممالک کے درمیان …

مزید پڑھیں

چین کی جانب سے اردن کو کووڈ-19 ویکسین کی فراہمی

چار اپریل کو چین کی جانب سے اردن کو فراہم کی جانے والی کووڈ-19 ویکسین دارالحکومت عمان پہنچ گئی۔ اردن میں چینی سفیر چھین چھون ڈونگ نے کہا کہ وبائی صورتحال میں چین اور اردن نے ایک دوسرے کی حمایت کی ہے جس سے دونوں ممالک کے عوام کی گہری دوستی کی عکاسی ہوئی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے دنیا میں 28 لاکھ 65 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ 19 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 28 لاکھ 65 ہزار 921 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ61 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 43 اموات، 4 ہزار 323 نئے کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 43 اموات اور 4 ہزار 323 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار821 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 92 ہزار231 ہو گئی …

مزید پڑھیں

اگرپاکستان کشمیر کو بنیادی تنازعہ قرار دیتا ہے تو ہمیں اعتراض نہیں ہونا چاہیے: سابق ”را” چیف

بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ ایس اے دولت نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں ہچکچاہٹ کا مظاہر ہ نہیں کرنا چاہئیے ۔ ایس اے دولت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر پاکستان کشمیر کو بنیادی تنازعہ قرار …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons