ویڈیوز

چائنا میڈیا گروپ کے بیرون ملک قائم آٹھ بیوروز کی جانب سے چینی سال نو پر نئے عزم کا اظہار

ہم چائنا میڈیا گروپ ہیں۔ ہمارا مقصد عالمی سطح پر مرکزی اہمیت کے حامل ایسے میڈیا کا قیام ہے جو چین کو باقی دنیا کے ساتھ باہم مربوط کر سکے۔ ہم عالمی سطح پر خبریں اکھٹا کرنے، ایڈٹ کرنے اور انہیں تقسیم کرنے کا ایک عالمی نظام تشکیل دینا چاہتے …

مزید پڑھیں
آکس کا سال

آکس کا سال

جیسے ہی آتش بازی سے آسمان روشن ہوتا ہے آکس کا سال شروع ہو جاتا ہے گینز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جشن بہاراں کو ٹی وی پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پروگرام قرار دیا گیا ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کہاں ہیں دنیا کے …

مزید پڑھیں
پاک - چین دوستی انسانیت، عدم مداخلت اور قیام امن کے بڑے اہداف پر مبنی ہے، صدر مملکت

پاک – چین دوستی انسانیت، عدم مداخلت اور قیام امن کے بڑے اہداف پر مبنی ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چائنہ میڈیا گروپ سمیت دیگر چینی ذرائع ابلاغ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاک – چین دوستی انسانیت، عدم مداخلت اور قیام امن کے بڑے اہداف پر مبنی ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ میں نے اپنی نوجوانی کے دنوں سے ہی …

مزید پڑھیں
بھارت بین الاقوامی سطح پر بری طرح بے نقاب ہوتا جا رہا ہے: سنیئر تجزیہ کار مخدوم بابر

بھارت بین الاقوامی سطح پر بری طرح بے نقاب ہوتا جا رہا ہے: سنیئر تجزیہ کار مخدوم بابر

بھارت بین الاقوامی سطح پر بری طرح بے نقاب ہوتا جا رہا ہے: دوستی ایف ایم 98 کے پروگرام ہمقدم میں سینیئر تجزیہ کار مخدوم بابر کی خصوصی گفتگو! مکمل پروگرام یہاں سماعت فرمائیں۔۔۔

مزید پڑھیں

پاک فوج پیپلز لیبریشن آرمی سے کرونا ویکسین کا عطیہ حاصل کرنیوالی پہلی غیر ملکی فوج بن گئی

چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کے  تحت 7 فروری کوفراہم کی گئی  کرونا ویکسین کی ایک کھیپ پاک فوج کے حوالے کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے راولپنڈی نور خان ائیربیس پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا- اس موقع پر چینی دفاعی اتاشی میجرجنرل چن …

مزید پڑھیں

پاکستان کو ویکسین کمرشل سطح پر فروخت کرنے کیلئے مذاکراتی عمل جاری ہے، چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم چینی شہری اور طلبہ پاک چین دوستی، سی پیک کی ترقی اور دونوں ممالک کے درمیان تمام موسموں کی اسٹریٹیجک شراکت داری کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ پاکستان میں قائم چینی سفارتخانے کی جانب سے …

مزید پڑھیں
کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، پاکستان حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم عمران خان

سینکیانگ میں خواتین کی آبرو ریزی سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ حقائق کے منافی ہے، محمد فیاض کیانی

سینکیانگ میں خواتین کی آبرو ریزی سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ حقائق کے منافی ہے: دوستی ایف ایم 98 کے پروگرام ہمقدم میں سنیئر تجزیہ کار محمد فیاض کیانی کا اظہارِ خیال! مکمل پروگرام یہاں سماعت فرمائیں۔۔۔

مزید پڑھیں
چین صدر کا تمام اہل وطن کے نام جشن بہار کی مبارکباد کا پیغام

چین صدر کا تمام اہل وطن کے نام جشن بہار کی مبارکباد کا پیغام

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے صوبہ گوئی چو کے دورے کے دوران میاؤ قومیت کے گاؤں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام اہل وطن کو نئے سال کی مبارک باد پیش کی۔ جناب شی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons