افغانستان پر طالبان کے تسلط کے بعد متعدد افغان پناہ گزین اپنے آبائی وطن واپس جانا چاہتے ہیں۔ ۲ ستمبر کو چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کے نامہ نگار دانیال خان نے افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر پناہ گزینوں کے ایک کیمپ کا دورہ کیا۔ …
مزید پڑھیں
Dosti Channel FM 98 Voice of Friendship

