ویڈیوز
پس ثابت ہو رہا ہے کہ کرونا وائرس کا ماخذ چین نہیں: ماہرِ سائنسی امور سید پارس علی
ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کا راج
چائنا کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 5 لاکھ ویکسین کا تحفہ عظیم دوستی کا عکاس ہے، محمد فیاض کیانی
چائنا کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 5 لاکھ ویکسین کا تحفہ عظیم دوستی کا عکاس ہے: دوستی ایف ایم 98 کے پروگرام ہمقدم میں سنیئر تجزیہ کار محمد فیاض کیانی کی خصوصی گفتگو! مکمل پروگرام یہاں سماعت فرمائیں۔۔۔
مزید پڑھیںگزشتہ برس کرونا وائرس کے سبب موبائل ایپس کا استعمال دنیا بھر میں حد درجہ بڑھا، ماہر ٹیکنالوجی سید پارس علی
گزشتہ برس کرونا وائرس کے سبب موبائل ایپس کا استعمال دنیا بھر میں حد درجہ بڑھا: دوستی ایف ایم 98 کے پروگرام ہمقدم میں ماہر سائنس و ٹیکنالوجی سید پارس علی کی گفتگو! مکمل پروگرام یہاں سماعت فرمائیں۔۔۔
مزید پڑھیںوقت آ گیا ہے کہ امریکہ پہلے اپنے گھر کو درست کرے: سینیئر تجزیہ کار مخدوم بابر
وقت آ گیا ہے کہ امریکہ پہلے اپنے گھر کو درست کرے: سینیئر تجزیہ کار مخدوم بابر
مزید پڑھیںچینی صدر کا سرمائی کھیلوں کو فروغ دینے پر زور
انیس تاریخ کو چینی رہنما شی جن پھنگ ٹرین کے ذریعے صوبہ حہ بئی کے چانگ جیا کو شہر پہنچے۔ انہوں نے بیجنگ۔ چانگ جیاکو ہائی اسپیڈ ریلوے اسٹیشن سمیت نیشنل اسکی جمپنگ سینٹر اور دیگر کھیلوں کے مقامات کا جائزہ لیا اور کھلاڑیوں سے تبادلہ خیال کیا۔ شی جن پھنگ نے …
مزید پڑھیںصحت و معیشت کو ساتھ ساتھ چلانے سے ہی چینی اقتصادیات گزشتہ سال بہتر رہی: سینیئر تجزیہ کار
صحت و معیشت کو ساتھ ساتھ چلانے سے ہی چینی اقتصادیات گزشتہ سال بہتر رہی: دوستی ایف ایم 98 کے پروگرام ہمقدم میں سنیئر تجزیہ کار ڈاکٹر شفقت منیر کی خصوصی گفتگو! مکمل پروگرام یہاں سنیئے۔۔۔
مزید پڑھیںصدر شی کا بیجنگ ونٹر اولمپک گیمز اور ونٹر پیرالمپک گیمز کی تیاریوں کا جائزہ
صدر شی کا بیجنگ ونٹر اولمپک گیمز اور ونٹر پیرالمپک گیمز کی تیاریوں کا جائزہ اٹھارہ جنوری کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے بیجنگ میں ونٹر اولمپک گیمز اور ونٹر پیرا لمپک گیمز کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ شی جن پھنگ نے …
مزید پڑھیںکورونا کی امریکی ویکسین جلد بازی کے باعث تشویش کا باعث بنی: ماہر سائنسی امور
سی پیک منصوبہ وسطی ایشائی ممالک تک رسائی اور مزید ترقی کا باعث ہوگا، سینئر تجزیہ کار فیاض کیانی
سی پیک منصوبہ وسطی ایشائی ممالک تک رسائی اور مزید ترقی کا باعث ہوگا: دوستی ایف ایم 98 کے پروگرام ہمقدم میں سینئر تجزیہ کار فیاض کیانی کا اظہارِ خیال! مکمل پروگرام یہاں سماعت فرمائیں۔۔۔
مزید پڑھیں