وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 5 نومبر کو منعقد ہوگا

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 5 نومبر کو منعقد ہوگا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔

پاکستان امن عمل میں طالبان کو سہولت فراہم کر رہا ہے

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان خیرسگالی کے جذبے کے تحت طالبان کے ساتھ امن عمل میں سہولت فراہم کررہا ہے کیونکہ افغانستان اور پورے خطے میں امن خوشحالی اور استحکام عالمی برادری کی مزید پڑھیں

پہلی ششماہی میں خدمات مہیا کرنے کی صنعت سے ایک کروڑ سے زائد روزگار کے مواقع فراہم کئے گئے، چینی وزارت تجارت

چین بحران کو موقع میں تبدیلی کرنے کےلیے پرعزم ہے اور اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر کاربند رہے گا

چین کی وزارت تجارت کی جانب سے اٹھارہ جولائی کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پہلی ششماہی میں چینی کاروباری اداروں نے تیسرے فریق کے ذریعے خدمات فراہم کرنے سے متعلق سات کھرب نو ارب اٹھانوے کروڑ چینی یوان کے مزید پڑھیں

ازبکستان کی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے کردارکی تعریف …

ازبکستان کے نائب وزیراعظم Elyor Majidovich Ganivev نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی اورعلاقائی سلامتی اور روابط سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔ فوج کے سربراہ نے معززمہمان کاخیرمقدم مزید پڑھیں

جی ایچ کیو راولپنڈی: آرمی چیف سے پولش فوج کے سربراہ کی ملاقات

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جاروسلامیکا نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق اس موقع پر دونوں مسلح افواج کے مابین دفاع، مزید پڑھیں

ناکی زومو تہوار:‌جاپان میں بچوں کو رُلانے کا دلچسپ سالانہ مقابلہ!

دنیا میں بہت کچھ ایسا ہو رہا جس سے ہنسی بھی آتی ہے اور حیرانی بھی ہوتی ہے. جاپان میں میں ہر سال ایک دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں دو سومو پہلوان بچوں کو رلانے کی مزید پڑھیں

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کردیا …

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کوکراچی سے ٹرین کے ذریعے لاہور روانہ کیا جائے گا،جہاں بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے سالانہ 100 ارب روپے خرچ کرنے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم!

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے سالانہ 100 ارب روپے خرچ کرنے کا منصوبہ ہے اور دس سال تک سالانہ 100 ارب روپے قبائلی اضلاع پر خرچ کیے جائیں گے۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، جواب میں پاک فوج نے دشمن کی چوکیوں کونشانہ بنایا!

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے تتہ پانی اورجندروٹ کے علاقوں میں فائرنگ کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں