Slider Sports

پاکستانی اسکواڈ کے آخری کرونا ٹیسٹ کے نتائج بھی آ گئے

پاکستانی اسکواڈ کے آخری کرونا ٹیسٹ کے نتائج بھی آ گئے

نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ کے 46 ممبران کے کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گئے۔ نیوزی لینڈ ہیلتھ منسٹری کے مطابق پاکستانی اسکواڈ کے تیسرے کرونا ٹیسٹ پیر کو کیے گئے تھے، جس کے نتائج آگئے ہیں اور سارے ٹیسٹ منفی ہیں۔ وزارت صحت نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے آئندہ سال دورہ پاکستان کا عندیہ دیدیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے آئندہ سال دورہ پاکستان کا عندیہ دیدیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال دورہ پاکستان کا امکان ظاہر کیا ہے۔ واضح رہے کہ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت پاکستان آئندہ سال ستمبر میں 3 ایک روزہ اور 3 ہی ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا، جس کے امکانات نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ …

مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ پر خطرے کا امکان مسترد کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے تحفظات کا احترام کرتے ہیں لیکن انہیں امید ہے کہ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کو کوئی بڑا خطرہ نہیں ہوگا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں موجود ایک اورپاکستانی کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا

نیوزی لینڈ میں موجود ایک اورپاکستانی کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آ گیا۔ نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹرکا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آ گیا۔ جمعرات کو 6 کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ جس کے بعد اب مجموعی کورونا پازٹیو کرکٹرز کی تعداد سات ہوگئی ہے۔ وزارت …

مزید پڑھیں

ارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میراڈونا سپرد خاک

ارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میراڈونا سپرد خاک

دنیائے فٹبال کے عظیم ہیرو اور ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کو بیونس آئرس کے بیلا وسٹا قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کی تدفین میں خاندان کے افراد اور قریبی احباب نے شرکت کی جب کہ تدفین سے قبل ہیرو کی …

مزید پڑھیں

پی سی بی کی پہلی مرتبہ افغانستان کو دورہ پاکستان کی دعوت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ افغانستان کے بعد پہلی مرتبہ افغانستان کی قومی ٹیم کو مکمل دورے کی دعوت دے دی ہے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ ہم اس دورے کے لیے ایک ممکنہ ونڈو تلاش کرنے …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں پاکستان کے 6 کھلاڑیوں کے کورونا کے ٹیسٹ مثبت آ گئے

نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود پاکستان کی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کے کورونا کے ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں۔ پاکستان کی ٹیم ٹی20 اور ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے چند دن قبل ہی نیوزی لینڈ پہنچی ہے جہاں سیریز سے قبل قومی ٹیم کو دو ہفتے قرنطینہ میں رہنا …

مزید پڑھیں

فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے

فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق فٹبالر میرا ڈونا چل بسے۔ اسٹار فٹبالر میراڈونا 60 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔ میرا ڈونا کا شمار دنیا کے بہترین فٹبالرز میں ہوتا تھا وہ 4 عالمی فٹبال کپ میں ارجنٹینا کی …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے گریگ بارکلے آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب

نیوزی لینڈ  کرکٹ کے نمائندے گریگ بارکلے کوا نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ گریگ بارکلےاس سال عہدہ چھوڑنے والے ششانک منوہرکی جگہ آئی سی سی چیئرمین بنے ہیں۔ آئی سی سی کی چیئرمین شپ کا عہدہ سنبھالے سے قبل بارکلےنیوزی لینڈ کرکٹ کا …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے اگلے سیزن کی ڈرافٹنگ آئندہ ماہ مکمل کرلی جائے گی

پی ایس ایل کے اگلے سیزن کی ڈرافٹنگ آئندہ ماہ مکمل کرلی جائے گی

پی سی بی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کیلئے ڈرافٹنگ کا مرحلہ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مکمل کئے جانے کا امکان ہے۔ پی ایس ایل سیزن سِکس کے مقابلے آئندہ سال فروری اور مارچ میں منعقد کرانے کی صورت میں …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons