کھیل

ایشیاء اولمپک کونسل نے ایشین بیچ گیمز ملتوی کر دیں

ایشیاء اولمپک کونسل نے ایشین بیچ گیمز ملتوی کر دیں

ایشیاء اولمپک کونسل نے ایشین بیچ گیمز ملتوی کر دی ہیں جو اٹھائیس نومبر سے چھ دسمبر تک چین میں ہونا تھیں۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری گی گئی پریس ریلیز کے مطابق ایشیاء اولمپک کونسل اور چینی اولمپک کمیٹی کرونا وائرس کی وجہ سے ایشین بیچ …

مزید پڑھیں

پاک، انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست سے شروع ہو گا

پاک، انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست سے شروع ہو گا

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا جبکہ اگلے دونوں ٹیسٹ میچز ساؤتھمپٹن میں بالترتیب 13 سے 17 اگست اور 21 سے 25 اگست تک کھیلے جائیں گے۔ دونوں …

مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو قرنطینہ کرنے کی مخالفت کر دی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو قرنطینہ کرنے کی مخالفت کر دی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ دو ہفتے کھلاڑیوں کو کمروں تک محدود رکھنے کے حق میں نہیں ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ چاہتا ہوں کہ قرنطینہ کے دنوں میں کمی ہو، ایک جگہ اتنے دن رہنا آسان نہیں۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ …

مزید پڑھیں

بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی، تماشائیوں کے بغیر پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے

بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی، تماشائیوں کے بغیر پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے

نوول کرونا وائرس نمونیا کی عالمی وباء کے باعث کرکٹ سمیت دیگر تمام کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہو گئی تھیں، لیکن اب 117 روز بعد انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹیسٹ میچ سے بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج …

مزید پڑھیں

قومی ٹیم کا 3 کرکٹرز پر مشتمل تیسرا گروپ برطانیہ کیلئے روانہ

قومی ٹیم کا 3 کرکٹرز پر مشتمل تیسرا گروپ برطانیہ کیلئے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کا تیسرا گروپ براستہ دبئی انگلینڈ روانہ ہوگئی ہے۔ مذکورہ گروپ میں حیدر علی، عمران خان اور کاشف بھٹی کے علاوہ مساجر ملنگ علی بھی شامل ہیں۔ گروپ میں شامل کرکٹرز اور مساجر کو مسلسل 2 کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے پر دورہ انگلینڈ کی اجازت دیدی …

مزید پڑھیں

ہوم کنڈیشنز کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنا مشکل ہے، باسط علی

ہوم کنڈیشنز کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنا مشکل ہے، کرکٹر باسط علی

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ ہوم کنڈیشنز کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنا مشکل ہے۔ باسط علی نے کہا کہ بطور سابق کرکٹر اور پاکستانی خواہش ہے کہ پاکستانی ٹیم کامیابی حاصل کرے ۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی انگلینڈ میں ہمیشہ کارکردگی …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حتمی شیڈول کا اعلان کر دیا

زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کل کیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حتمی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے- اور دورے میں قومی ٹیم 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی20 میچز کھیلے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا ابتدائی ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا …

مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم سے شاندار کرکٹ کی توقعات زیادہ ہوں گی، شعیب اختر

دورہ انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم سے شاندار کرکٹ کی توقعات زیادہ ہوں گی، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پوری دنیا کی نظریں پاک برطانیہ سیریز پر ہوں گی، جبکہ پاکستانی ٹیم سے شاندار کرکٹ کی توقعات بھی زیادہ ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اور حیدر علی سے ٹونٹی …

مزید پڑھیں

میدان میں واپسی پر سب کھلاڑی پرجوش ہیں، ہیڈکوچ مصباح الحق

میدان میں واپسی پر سب کھلاڑی پرجوش ہیں، ہیڈکوچ مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ساتھ دوبارہ منسلک ہونے سے اچھا لگ رہا ہے، امید ہے کہ ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں سمیت پوری ٹیم سے بہت امیدیں ہیں۔ ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہا …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ 2 مرتبہ منفی آگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ 2 مرتبہ منفی آگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ 2 مرتبہ منفی آگئے ہیں۔ اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ ان نتائج کے منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کھلاڑی وورسٹر شائر میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کو …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons