کھیل

ساؤتھ ایشین فٹ بال چمپیئن شپ 2020 ایک سال کیلئے مؤخر

ساؤتھ ایشین فٹ بال چمپیئن شپ 2020 ایک سال کیلئے مؤخر

ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن نے رواں برس ستمبر میں بنگلہ دیش میں ہونیوالی چمپیئن شپ کو کرونا وائرس کے باعث ایک سال کے لیے مؤخر کردیا ہے۔ چمپیئن شپ کو موخر کرنیکا فیصلہ ساف کے جنرل سیکریٹری انوارالحق ہلال کی زیرصدارت ہونیوالے آن لائن اجلاس کیا گیا۔ جس میں …

مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگئی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگئی

پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلنے دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہو گئی ہے جس میں وہ 10 کھلاڑی شامل نہیں جن کے کرونا کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا جس میں اظہر علی، …

مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگئے

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگئے

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ کل دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگا، اور ریزرو کھلاڑی ظفر گوہر انگلینڈ سے ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس میں مبتلا قومی کرکٹ ٹیم کے 10 کھلاڑیوں کے آج دوبارہ ٹیسٹ ہوں گے

کرونا وائرس میں مبتلا قومی کرکٹ ٹیم کے 10 کھلاڑیوں کے آج دوبارہ ٹیسٹ ہوں گے

دورہ انگلینڈ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ان 10 کھلاڑیوں کی آج دوبارہ تشخیصی ٹیسٹ کئے جائیں گے جن کے کرونا وائرس نمونیا کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ واضح رہے کہ قومی اسکوڈ میں شامل کرکٹرز محمد حفیظ، حارث روف، حیدر علی، شاداب خان، محمد رضوان، فخر زمان، وہاب …

مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا میچ 5 اگست کو متوقع ہے

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا میچ 5 اگست کو متوقع ہے

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کرکٹ سیریز کے تحت پہلا مقابلہ 5 اگست کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں متوقع ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 جولائی کو لاہور سے خصوصی طیارے میں سوار ہوکر انگلینڈ روانہ ہونے والا پاکستانی اسکواڈ مانچسٹر آمد کے بعد ڈربی شائر …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس، خواتین ٹور سائیکلنگ چیمپین شپ 2020ء منسوخ کر دی گئی

کرونا وائرس، خواتین ٹور سائیکلنگ چیمپین شپ 2020ء منسوخ کر دی گئی

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے باعث خواتین ٹور سائیکلنگ چیمپین شپ 2020ء منسوخ کر دی گئی ہے اور اب اس چیمپین شپ کا انعقاد آئندہ سال جون میں کیا جائے گا۔ خواتین ٹور ساییکلنگ چیمپین رواں ماہ انگلینڈ میں شیڈول تھی جو کرونا وائرس کی وجہ سے ابتدائی …

مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے 20 جون کو کرونا ٹیسٹ ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے 20 جون کو کرونا ٹیسٹ ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ روانگی سے قبل دو مرتبہ کرونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا شعبہ میڈیکل کرونا ٹیسٹنگ کے انتطامات کر رہا ہے،‏ پہلے مرحلے میں 20 جون کو کرونا ٹیسٹ ہوں گے جبکہ دوسرے ٹیسٹ کا انحصار انگلینڈ روانگی کے شیڈول پر ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھیں

کرونا کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد غیر حقیقی لگتا ہے

کرونا کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد غیر حقیقی لگتا ہے

چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا ایرل ایڈنگز کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد غیر حقیقی لگتا ہے۔رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو 18 اکتوبر سے 15 نومبر کے درمیان شیڈول ہے مگر کرونا وائرس کے باعث اس …

مزید پڑھیں

یقیناََ مجھ سے غلطیاں ہوئی ہوں گی، سرفراز احمد

یقیناََ مجھ سے غلطیاں ہوئی ہوں گی، سرفراز احمد

کرکٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ یقینی طور پر مجھ سے کوئی غلطیاں ہوئی ہوں گی جس کی وجہ سے ٹیم سے ڈراپ ہوا، لیکن کوشش ہو گی کہ اب غلطیاں نہ دہراؤں۔ اکتوبر 2019 میں پاکستان ٹیم کی قیادت سے برطرف اور ٹیم سے ڈراپ ہونے والے سرفراز احمد کو …

مزید پڑھیں

کرکٹ: دورہ انگلینڈ کیلئے 29 رکنی کرکٹ سکواڈ کا اعلان

کرکٹ: دورہ انگلینڈ کیلئے 29 رکنی کرکٹ سکواڈ کا اعلان

انگلینڈ کے آئندہ دورے کےلئے 29 رکنی کرکٹ سکواڈ کاا علان کردیا گیا ہے۔  انگلینڈ میں تین ٹیسٹ اور تین ٹونٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز اس سال اگست اور ستمبر میں کھیلی جائے گی۔  ہیڈ کوچ مصباح الحق کے مطابق اظہر علی ٹیسٹ سیریز کے کپتان ہوں گے جبکہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons