شوبز

کرتارپور راہداری امن کا راستہ، بھارتی اداکارہ پونم کور نے مختصر فلم ریلیز کردی!

blank

بھارتی تامل اداکارہ پونم کور نے دورہ پاکستان کے دوران بنائی گئی مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم ریلیز کردی ہے، جس میں کرتاپور راہداری کھولنے کے فیصلے کو دونوں ممالک کے مابین امن کا راستہ قرار دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 12 برس سے تامل فلموں میں کام کرنے …

مزید پڑھیں

مشہور اداکارہ نتالی پورٹ مین نے اسرائیلی ریاست کے قانون کو ‘نسل پرستانہ’ قرار دے دیا!

blank

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ نتالی پورٹ مین نے اسرائیلی ریاست کے قانون کو ‘نسل پرستانہ’ قرار دیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ اسرائیلی ریاست کا قانون نسل پرستانہ ہے اور یہ ایک غلطی ہے جس سے میں اتفاق نہیں کرتی کہ لوگوں کی زندگیاں …

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”Bird Box” کی نئی سنسنی خیز جھلکیاں جاری!

blank

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم برڈ باکس کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ سوزین بیئر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی ماں کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے بچوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں …

مزید پڑھیں

سپر ہیرو تھرلر فلم ”Glass” کی نئی جھلکیاں جاری!

blank

ہالی ووڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو تھرلرفلم ان بریک ایبل سلسلے کی تیسری اور آخری فلم گلاس کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ایم نائٹ شیامالن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ایک ایسے الجھے ہوئے شخص پر مبنی ہے جس کے 24 مختلف روپ ہوتے …

مزید پڑھیں

فواد اور ماہرہ کی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ چین اور پاکستان میں بیک وقت ریلیز ہوگی!

blank

فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ بیک وقت مقامی سینما گھروں کے ساتھ ساتھ چین میں بھی ریلیز ہوگی۔ بلال لاشاری کی ہدایات میں بننے والی یہ فلم آئندہ برس عید الفطر کے موقع پر پاکستانی اور چینی سینما گھروں میں نمائش کیلئے …

مزید پڑھیں

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ بابرہ شریف کی 64ویں سالگرہ!

blank

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ بابرہ شریف نے اپنی زندگی کی 64 بہاریں دیکھ لیں۔ بابرہ شریف 10 دسمبر 1954 کو پیدا ہوئی. انہوں نے اداکاری کا سلسلہ 1973 میں ڈرامہ کرن کہانی سے شروع کیا۔ بابرہ شریف نے اپنی فلمی کرئیر کا آغاز فلم انتظار سے کیا جس کے …

مزید پڑھیں

معروف مزاحیہ اداکار نرالا کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے!

blank

پاکستان کے نامور اداکار نرالہ کی آج 28ویں برسی منائی جا رہی ہے. اداکار نرالہ کی وجہ شہرت ان کی مزاحیہ اداکاری تھی- معروف مزاحیہ فلمی اداکار نرالہ 8 اگست 1937 کو دہلی میں پیدا ہوئے- جبکہ ان کا اصل نام مظفرحسین زیدی تھا لیکن وہ فلمی دنیا میں نرالہ …

مزید پڑھیں

فلم ’لوڈویڈنگ‘ بھارتی فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کیلئے نامزد!

blank

پاکستانی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کو جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بطور بہترین فیچر فلم کے لیے نامزد کرلیا گیا ہے۔ بھارت کے شہر جے پور میں گیارہویں فلم فیسٹیول کا آغاز 18 جنوری سے ہوگا جو 22 جنوری 2019 تک جاری رہے گا جس میں پاکستانی نامور ہدایت کار …

مزید پڑھیں

معروف شاعر ناصرکاظمی کی93 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے!

blank

سادہ اور منفرد اسلوب، سچے جذبے کی ترجمانی اور احساسات کا اظہار، مشہور شاعر ناصر کاظمی کی شاعری کے نمایاں اوصاف ہیں. 8 دسمبر 1925 کو امبالا میں پیدا ہونے والے مشہور شاعر ناصر کاظمی نے قیام پاکستان کے بعد لاہور کو اپنا سکن بنایا. ناصر کاظمی نے کم عمری …

مزید پڑھیں

ایکشن ڈرامہ فلم ”Godzilla: King of the Monsters” کی نئی جھلکیاں جاری!

blank

بلاک بسٹر گاڈزیلا سیریزکی نئی ایکشن ڈرامہ فلم “گاڈزیلا؛ کنگ آف دی مونسٹرز” کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہدایتکار مائیکل ڈاؤٹری کی اس فلم کی کہانی گاڈزیلا نامی دیوہیکل مونسٹر پر مبنی ہے جو ایک بار پھر انسانی دنیا میں تباہی مچانے آپہنچی ہے۔ مینامی ایچکاوا اور ٹیاچی یویڈا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons