شوبز

اُردو کے ممتاز ادیب اور مزاحیہ شاعر سید ضمیر جعفری کا یومِ پیدائش!

blank

اپنی پھلجھڑیاں چھوڑتی شاعری سے لوگوں کے لبوں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے شاعر سید ضمیر جعفری یکم جنوری 1916 کو پیدا ہوئے۔ ضمیر جعفری اردو ادب کے ممتاز اور منفرد نثر نگار اور شاعر تھے، لیکن ان کی مزاحیہ شاعری کو جو مقبولیت ملی اس نے ان کی نثر اور …

مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار قادر خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے!

blank

بالی وڈ کے نامور اداکار قادر خان شدید علالت کے بعد کینیڈا میں انتقال کرگئے۔ 81 سالہ قادر خان دماغی مرض سپرا نیوکلیئر پالسی میں مبتلا اور کافی دنوں سے کینیڈا کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ رات اداکار کی حالت تشویش ناک ہوئی، جس کے بعد انہیں وینٹی …

مزید پڑھیں

ٹی وی، ریڈیو اور فلم کے مشہور مزاحیہ اداکار جمشید انصاری کی 76ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے!

blank

ٹی وی کے معروف مزاحیہ اداکار جمشید انصاری کی 76ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ جمشید انصاری 31 دسمبر 1942ء کو بھارت کے شہر سہارن پور میں پیدا ہوئے- 1968ء میں انہوں نے ٹی وی ڈراموں میں کام شروع کیا اور اپنے کیریئر کا آغازڈرامہ جھروکے سے کیا۔ انہوں …

مزید پڑھیں

سپر ہیرو ایکشن فلم”Avengers: Endgame” کی نئی جھلکیاں جاری!

blank

سپر ہیرو ایکشن فلم”ایونجرز”4 کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کی کہانی اس بار نئے ولن کو منظرِ عام پر لائی ہے جو انسانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے انہیں صفحہِ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے جبکہ ایونجرز کی ٹیم آئرن مین، کیپٹن امریکا، تھور، گارڈیئنز، …

مزید پڑھیں

برٹش فنٹیسی فلم ”THE KID WHO WOULD BE KING“ کا ٹریلر جاری کردیا!

blank

ایڈونچر فلم کے شائقین کے لئے نئی خوشخبری یہ ہے کہ برٹش فنٹیسی فلم ”THE KID WHO WOULD BE KING“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ جوئے کارنش کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسکول میں زیرِ تعلیم ایک ایسے بچے کے گرد گھوم رہی ہے جس …

مزید پڑھیں

صاحب دیوان مقبول شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا 221 واں یومِ پیدائش!

عظیم شاعر مرزا غالب کا 222 واں یومِ پیدائش

مرزا اسد اللہ خان غالب 27 دسمبر 1797 کوبھارت کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے مرزا غالب کو لوگ پیار سے مرزا نوشہ کہا کرتے تھے. مرزا غالب نے شاعری کا آغاز لڑکپن میں کیا تھا- 1812 میں غالب دلی چلے گئے اور پھر وہیں قیام پزیر رہے۔ شاعری ہو …

مزید پڑھیں

سائنس فکشن فلم ’Captain Marvel‘ کی نئی جھلکیاں جاری!

blank

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی سپر ہیرو سائنس فکشن فلم کیپٹن مارول کا نیا ٹریلرجاری کر دیا گیا ۔ اینا بوڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے …

مزید پڑھیں

خوشبوکی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے!

blank

محبت کی خوشبو شعروں میں سمونے والی پروین شاکر جنہوں نے الفاظ اور جذبات کو ایک انوکھے تعلق میں باندھ کر انسانی انا، خواہش اور انکار کو شعر کا روپ دیا، رنگ و خوشبو کی اس شاعرہ کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے۔ اردو شاعری کو اک …

مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف شاعر منیرنیازی کو ہم سے بچھڑے 12 برس بیت گئے!

blank

شاعری میں جداگانہ اسلوب رکھنے والے اردو اور پنجابی زبان کے معروف شاعر منیر نیازی کو ہم سے بچھڑے 12 برس بیت گئے۔ اردو اور پنجابی زبان کے معروف شاعر منیر نیازی مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیارپور کے ایک گاؤں میں 1928 میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ …

مزید پڑھیں

خاموش فلموں کا ہردل عزیز کامیڈین چارلی چپلن!

blank

بلیک اینڈ وائٹ اور خاموش فلموں کے ہر دل عزیز کامیڈین چارلی چپلن کی آج 41 ویں برسی ہے۔ بڑ ے بڑے بوٹ، ڈھیلی پینٹ، تنگ کوٹ، ہٹلر جیسی موچھیں، موٹی موٹی آنکھیں، گھنگھریالے بال، باولر ہیٹ اور ہاتھ میں چھری۔ خاموش فلموں کا ایسا کامیڈین جس کے نام سے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons