شوبز

ممتاز لوک گلوکار پٹھانے خان کی بیسویں برسی

پٹھانے خان کی بیسویں برسی

ممتاز لوک گلوکار پٹھانے خان کی آج بیسویں برسی منائی جا رہی ہے، صدارتی ایوارڈ یافتہ لوک گلوکار پٹھانے خان کا اصل نام غلام محمد تھا۔ پٹھانے خان سنہ 1926ء کو تمبو والی بستی کوٹ ادو میں پیدا ہوئے تھے- انہیں غزل، کافی، لوک گیتوں پر بے حد کمال حاصل …

مزید پڑھیں

معروف اداکار و ماڈل عمران عباس بنے دوستی ایف ایم 98 کے مہمان

معروف اداکار و ماڈل عمران عباس بنے دوستی ایف ایم 98 کے مہمان

ٹی وی کے معروف اداکار و ماڈل عمران عباس نے آج دوستی ایف ایم 98 چینل کے پروگرام ”گیسٹ@5” میں شرکت کی- اپنی گفتگو میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کی ناصرف ڈرامہ بلکہ فلم انڈسٹری بھی بہت ترقی کر رہی ہے، دنیا بھر …

مزید پڑھیں

معروف کامیڈین امان اللہ انتقال کرگئے

معروف کامیڈین امان اللہ انتقال کرگئے

اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے معروف کامیڈین امان اللّٰہ طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے۔ امان اللہ گردوں اور پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا تھے، 70 سالہ امان اللہ طویل عرصہ سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کامیڈین امان اللّٰہ 1950ء میں لاہور میں پیدا ہوئے، انہوں …

مزید پڑھیں

ووہان! دنیا آپ کی حمایت کرتی ہے، چائنا میڈیا گروپ کی دستاویزی فلم

ووہان! دنیا آپ کی حمایت کرتی ہے، چائنا میڈیا گروپ کی دستاویزی فلم

اٹھائیس فروری کو چائنا میڈیا گروپ کے انگریزی نشریاتی ادارے سی جی ٹی این سے ووہان میں نوول کرونا وائرس کے خلاف جدو وجہد کو اجاگر کرنے کے لئے ایک دستاویزی فلم جاری گئی۔ تیتس منٹ دورانیے کی اس دستاویزی فلم کا عنوان ہے،” ووہان میں وباء کے خلاف جدوجہد …

مزید پڑھیں

مشہور شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے

مشہور شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے

مشہور شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے ہیں- معروف شاعر رضا کاظمی المعروف ناصر کاظمی کی آج 48 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925ء کو بھارت کے شہر انبالا میں پیدا ہوئے، میٹرک تک تعلیم امبالا اور شملہ میں حاصل کی۔ …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے لئے تعریفی ٹویٹ

ماہرہ خان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے لئے تعریفی ٹویٹ

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتیں برابر کے شہری ہیں جس پر اداکارہ نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ ماہرہ …

مزید پڑھیں

فلم ”پیراسائٹ” سے متعلق امریکی صدر کا بیان تنگ نظری ہے، ہدایت کار یون سنگ ہیون

فلم ''پیراسائٹ'' سے متعلق امریکی صدر کا بیان تنگ نظری ہے، ہدایت کار یون سنگ ہیون

فلم’پیراسائٹ‘ پر امریکی صدر ٹرمپ کی تنقید پر جنوبی کوریا کے ہدایت کار یون سنگ ہیون نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ہدایت کار نے کہا کہ انہیں ٹرمپ کے تبصرے پر بہت غصہ آیا، وہ ٹرمپ ہیں نہ ہی’پیرا سائٹ‘ کے ہدایتکار، لیکن فلم سے متعلق امریکی صدر …

مزید پڑھیں

فلم ’مولان‘ 27مارچ کو ریلیز ہوگی

blank

چین کی جنگجوخاتون پر مبنی فلم’مولان‘ 27مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔ نکی کیرو کی ہدایتکاری میں بننے والی مولان لائیو ایکشن اینیمیٹڈ فلم دراصل 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم ’مولان‘ کا ریمیک ہے جبکہ فلم کی کہانی رک جفا، امنڈا سلور، ایلزبیتھ مارٹن اور لارین ہارنک کی لکھی …

مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے بھارتی سیاست دان اور سابق اداکار شتروگھن سنہا کی ملاقات

blank

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے بھارتی سیاست دان اور سابق اداکار شتروگھن سنہا نے ہفتے کے روز لاہور میں ملاقات کی۔ صدر نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہرکی۔ انہوں نے بھارتی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے …

مزید پڑھیں

معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین منا رہی ہیں 66ویں سالگرہ

معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین منا رہی ہیں 66ویں سالگرہ

20 فروری 1954 کو لاڑکانہ میں پیدا ہونے والی صوفیانہ کلام کی مایہ ناز گلوکارہ، سروں کی ملکہ اور دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان عابدہ پروین 66 برس کی ہو گئ ہیں، ان کے مداح آج ان کی سالگرہ منا رہے یں۔ عابدہ پروین 20 فروری 1954 کو لاڑکانہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons