شوبز

پی ٹی وی کے پہلے میزبان معروف صداکار طارق عزیز کوچ کرگئے

پی ٹی وی کے پہلے میزبان معروف صداکار طارق عزیز کوچ کرگئے

معروف اداکار ، صداکار ، شاعر  اور میزبان طارق عزیز سے انتقال کر گئے۔ طارق عزیز نے ریڈیو پاکستان لاہور سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا ، آپ پاکستان ٹیلی ویژن کے پہلے اینکر بھی تھے اور آپ نے نومبر 1964 میں لاہور سے پی ٹی وی کی نشریات …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: آسکرز ایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کے لیے مؤخر

کرونا وائرس: آسکرز ایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کے لیے مؤخر

عالمگیر وبا کرونا وائرس کے پیشِ نظر فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکرز ایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کے لیے مؤخر کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرونا لاک ڈاؤن کے باعث کئی فلموں کی ریلیز کی تاریخ بھی آگے بڑھائی جا چکی ہے۔ …

مزید پڑھیں

فلمی تاریخ کا سنہرا باب بند، مقبول اداکارہ صبیحہ خانم انتقال کر گئیں

فلمی تاریخ کا سنہرا باب بند، مقبول اداکارہ صبیحہ خانم انتقال کر گئیں

پاکستان فلم انڈسٹری کا بڑا نام اور مقبول اداکارہ صبیحہ خانم  امریکہ میں انتقال کر گئیں۔ صبیحہ خانم  نے دو دہائیوں تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کیا، پہلی پاکستانی گولڈن جوبلی فلم بھی صبیحہ خانم کے حصے میں آئی، ان کی عمر 85 برس تھی، صبیحہ خانم کو بہترین …

مزید پڑھیں

معروف مصنف خلیل الرحمان قمر اسلامی تاریخ پر مبنی ڈرامہ لکھیں گے

معروف مصنف خلیل الرحمان قمر اسلامی تاریخ پر مبنی ڈرامہ لکھیں گے

شہرت یافتہ ڈرامہ نگار اور مصنف خلیل الرحمان قمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسلامی تاریخ پر مبنی ڈرامہ لکھیں گے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ وہ ترک ڈرامے ارتغرل کی طرز پر ایک تاریخی پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

اداکارہ میرا امریکہ سے پاکستان پہنچ گئیں

اداکارہ میرا امریکہ سے پاکستان پہنچ گئیں

اطلاعات کے مطابق اداکارہ میرا پاکستان پہنچ چکی ہیں اور انہوں نے لاہور کے ایک ہوٹل میں قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل اداکارہ میرا نے اپنی ویڈیوز میں حکومت پاکستان سے التجاء کی تھی کہ وہ امریکا میں پھنسی ہوئی ہیں لہٰذا ان کی وطن واپسی میں مدد …

مزید پڑھیں

فلم فیسٹیول کانز کرونا کے باعث ملتوی کر دیا گیا

فلم فیسٹیول کانز کرونا کے باعث ملتوی کر دیا گیا

دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کا اعزاز رکھنے والا فلم فیسٹیول کانز کرونا وبا کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ فلمی میلہ اب 12 سے 23 مئی کے درمیان ہونا تھا۔ فیسٹیول کے منتظمین کے مطابق یہ میلہ جون یا جولائی کے شروع میں کرانے سمیت …

مزید پڑھیں

اردو کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا 108واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

blank

اردو کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو ان کے 108ویں یوم پیدائش پر گُوگل نے اپنے ڈوڈل کا حصہ بناتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔ اپنے اردگرد پھیلی ہوئی سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن منٹو 11 مئی …

مزید پڑھیں

اطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئے

blank

اردو دنیا کے ممتاز شاعر، ڈرامہ نگار، فلم ساز اور ٹیلی ویژن کے کردار جیدی سے شہرت حاصل کرنے والے منجھے ہوئے اداکار اطہر شاہ خان جیدی ہم سے جدا ہوگئے ، وہ کئی برس سے شگر اور گردے کے مرض میں مبتلا تھے۔ اطہر شاہ خان جیدی نے لاہور …

مزید پڑھیں

مارواڑی اور سرائیکی کے گلوکار کرشن لعل بھیل کوچ کرگئے

مارواڑی اور سرائیکی کے گلوکار کرشن لعل بھیل کوچ کرگئے

مارواڑی اور سرائیکی کے گلوکار کرشن لعل بھیل دنیا سے کوچ کرگئے۔ کرشن لعل بھیل کی عمر 55 سال تھی اور وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے وہ کافی عرصے سے علیل تھے طبیعت نہ سنبھلنے پر وہ دار فانی سے انتقال کر گئے۔ معروف گلوکار کرشن لعل بھیل …

مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سینئر اور لیجنڈری اداکار رشی  کپور کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کی طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ روز انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ سال …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons