وزیراعظم عمران خان نے سبسڈیز کا نظام بہتر بنانے کیلئے ہرممکن کوشش کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سبسڈیزکی مد میں ہرسال کھربوں روپے کا بوجھ برداشت کررہی ہے۔ وزیراعظم نے اعانتی نظام کو بہتر …
مزید پڑھیںSlider Pakistan
کراچی کو آئندہ 3 سال میں مکمل تبدیل کردیا جائے گا، سربراہ بری فوج
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل جلد حل کئے جائیں گے۔ راولپنڈی میں کراچی سے ملاقات کیلئے آنیوالے تاجروں کے وفد سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ شہر قائد کو آئندہ 3 سال میں مکمل تبدیل کردیا جائے گا۔ …
مزید پڑھیںفیس بک کی جانب سے غلط و گمراہ کن مواد روکنے کی نئی پالیسی متعارف
اب صارفین اضافی پس منظر کے ساتھ ایک سال سے زائد پرانی تصاویر شیئر نہیں کر سیکں گے۔ سوشل میڈیا کا مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے غلط معلومات کے پھیلاؤ کی روک تھام اور اسے استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اضافی پس منظر …
مزید پڑھیںکاروبار کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینا اور مراعات دینے کے علاوہ کاروبار کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی اور اس سے متعلق رکاوٹیں دور کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز اسلام آباد میں مختلف شعبوں کے کامیاب تاجروں سے …
مزید پڑھیںجاپان پاکستان سے انفارمیشن ٹیکنالوجی، طبی عملہ کی بھرتی تیز کرنے کا خواہاں
جاپان نے پاکستان سے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور طبی عملے کی بھرتی کے عمل کو تیز کرنے کی خواہش کا اظہار کا ہے۔ پاکستان میں جاپان کے سفیر KUNINORI MATSUDA نے بدھ کے روز اسلام آباد میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری سے …
مزید پڑھیںمون سون بارشوں اور سیلاب کے دوران، 176 افراد جاں بحق 101 زخمی
این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں اور سیلاب کے دوران جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق اب تک مجموعی اموات کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بارش و سیلابی تباہ کاریوں کے نتیجے میں 101 افراد زخمی بھی ہوئے اور …
مزید پڑھیںعالمی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے، پاکستان
پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو مودی کی آباد کاری اسکیم کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔ سلامتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ بھارتیہ جتنا پارٹی …
مزید پڑھیںمحکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں دو دن تک مزید بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران اسلام آباد بالائی اور وسطی پنجاب خیبرپختونخوا کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ دنوں کی ایڈوائزری رپورٹ کے مطابق ملک میں دو …
مزید پڑھیںپنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات سے 29 افراد جاں بحق
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات سے بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلوں سے کئی رابطہ پل بھی بہہ گئے اور درجنوں دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکیں بند …
مزید پڑھیںفرانسیسی میگزین کی ناپاک خاکوں کی دوبارہ اشاعت انتہائی قا بل مذمت ہے، پاکستان
پاکستان نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی حضرت محمد خاتم النبیین کے خاکوں کی دوبارہ اشاعت کی ناپاک جسارت کے فیصلے کی سختی سے مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے عمل کا مقصد ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنا …
مزید پڑھیں
Dosti Channel FM 98 Voice of Friendship

