تازہ ترین

Slider Pakistan

وزیراعظم نےدنیا کو تنازعہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کےدرمیان کسی تصادم کی سنگین پیچیدگیوں سےخبردارکردیا

وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو کشمیر کے متنازع علاقے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی تصادم کی سنگین پیچیدگیوں سے خبردار کیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسی لاکھ افراد …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی فرانسیسی جریدے کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید مذمت

وزیر خارجہ کی فرانسیسی جریدے کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید مذمت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان خاکوں سے دنیا بھر کے لاکھوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور اس بلاجواز حرکت کی جتنی مذمت …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی انسداد تشدد کا بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت

حکومت ملک میں سائنس وٹیکنالوجی کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ انسداد دتشدد بل منظوری کے لیئے جلد قومی اسمبلی میں پیش کریں۔ اپنے ٹوئیٹر پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ تشدد ہمارے آئین اور اسلام کی روح کے منافی ہے۔ اُن کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

زرعی شعبے کی ترقی کیلئے ہرممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں، صدر مملکت

صدر کا غیر روایتی جنگ جیسے نئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحاد کا مظاہرہ کرنے پر زور

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے متعلقہ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ملک بھر میں زرعی شعبے کی ترقی کے لئے ہرممکن وسائل بروئے کار لائیں۔ اسلام آباد میں ایک اعلی سطحی اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں زراعت کے شعبے میں پیداواری صلاحیت میں …

مزید پڑھیں

ملک میں کرونا وائرس کے 281,925 مریض صحت یاب

ملک میں کرونا وائرس کے 281,925 مریض صحت یاب

ملک بھر میں کرونا کیسز اور اموات کی تعداد بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے جبکہ 424 نئے کرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کرونا کیسز اور اموات کی تعداد بتدریج کمی کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد بالائی اور وسطی پنجاب بالائی خیبرپختونخوا کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ آج (جمعرات) صبح ریکارڈ …

مزید پڑھیں

پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پولیو کے خاتمے کے پروگرام کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے جس کا مقصد ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلانا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں پولیو کے خاتمے کے ہنگامی مرکز میں اعلیٰ سطح …

مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے یوٹیوب کو ایک بار پھر سخت تنبیہہ

پاکستان کی جانب سے یوٹیوب کو ایک بار پھر سخت تنبیہہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ‘یوٹیوب’ سے ایک بار پھر پاکستان میں غیر اخلاقی، نفرت انگیز تقاریر اور فحش مواد کو فوری طور پر ہٹانے، بلاک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یوٹیوب کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پی ٹی اے کی درخواستوں …

مزید پڑھیں

مقبول تُرک اداکارہ اسراء بیلیچ (حلیمہ سلطان) کا سوشل میڈیا صارف کو کرارہ جواب

معروف تُرک اداکارہ اسراء بیلیچ (حلیمہ سلطان) نے سوشل میڈیا صارف کو کرارہ جواب

“میری جانب سے آپ کو ایک مشورہ ہے کہ مجھے فالو نہ کریں، آپ کا شکریہ” معروف ترک اداکارہ اسراء بیلیچ (حلیمہ سلطان) نے ناقدین اور اخلاقیات کا درس دینے کی کوشش کرنے والوں کو کرارہ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسےافراد انہیں سوشل میڈیا پر فالو ہی نہ کریں۔ …

مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب میں گرونانک یونیورسٹی کی تعمیر جاری ہے، پروجیکٹ ڈائریکٹر راجہ منصور

ننکانہ صاحب میں گرونانک یونیورسٹی کی تعمیر جاری ہے، پروجیکٹ ڈائریکٹر راجہ منصور

پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں سکھ مذہب کے بانی کے نام پر بین الااقوامی اہمیت کی حامل گرونانک یونیورسٹی کی تعمیر جاری ہے۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر اور ننکانہ صاحب کے ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد کے مطابق 107 ایکڑ رقبے پر محیط اس یونیورسٹی کو 7 ارب روپے کی لاگت …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons