تازہ ترین

Slider Pakistan

وزیر خارجہ کا پاکستان، چین کے درمیان زراعت کے شعبے میں تعاون پر زور

وزیر خارجہ کا پاکستان، چین کے درمیان زراعت کے شعبے میں تعاون پر زور

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور چین کے درمیان زراعت کے شعبے میں تعاون میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں چین کے سفیر یاؤ چنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زراعت کو پاکستان کی معیشت میں مرکزی حیثیت حاصل ہے …

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: بم دھماکے میں ایک افسر سمیت 3 سیکورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان: بم دھماکے میں ایک افسر سمیت 3 سیکورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے سڑک کنارے دیسی ساختہ …

مزید پڑھیں

حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی اختیار کی ہے، اسد عمر

حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی اختیار کی ہے، اسد عمر

وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایک جامع حکمت عملی اختیار کی ہے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے کیسز کم ہوئے ہیں لیکن وائرس ملک سے مکمل ختم …

مزید پڑھیں

دنیا میں اسلامو فوبیا اور نسل پرستی میں اضافہ ہورہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا میں اسلامو فوبیا، نسل پرستی اور زینو فوبیا کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں فرانسیسی جریدے چارلی ہیبدو میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس اقدام …

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین اپنے دشمنوں کو مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دینگے

چینی سفیر نے سی پیک سے متعلق کہا ہے کہ دونوں حکومتیں سی پیک کو درپیش خطرات سے آگاہ ہیں اور اپنے دشمنوں کو مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ ان خیالات کا اظہار چینی سفیر یاؤ جنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے افغانستان کے ساتھ تجارت انتہائی اہم ہے، اسد قیصر

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے افغانستان کے ساتھ تجارت بے احد اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز اسلام آباد میں پاک۔افغان گرینڈ شپ گروپ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے دوران کہی۔ سپیکر نے کہا …

مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ کی پابندیوں کو مزید موثر بنانے کیلئے شفافیت پر زور

پاکستان نے اقوام متحدہ کی پابندیوں کو مزید موثر بنانے کے لئے انہیں غیرسیاسی بنانے اور ان میں شفافیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں …

مزید پڑھیں

کویت کا پاکستان کیساتھ دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار

سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈی والا نے کویت کے ساتھ تجارت بڑھانے کی ضرورت پر زوردیا ہے جہاں پاکستانی مصنوعات کی برآمد کے شاندار مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کے روز اسلام آباد میں کویت کے سفیر نصرعبدالرحمان جے المتیری سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کراچی کے لوگوں کو درپیش مسائل حل کرنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ماضی میں کراچی کے لوگوں کو صاف پانی کی فراہمی، نکاسی آب، ٹھوس فضلے کو ٹھکانے لگانے کے انتظام ، نالوں کی صفائی اور ٹرانسپورٹ جیسے مختلف درپیش مسائل کے حل پرکوئی توجہ نہیں دی گئی۔ انہوں نے جمعرات کے روز …

مزید پڑھیں

مودی کے اسلام دشمن عزائم عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو نریندر مودی کو سرزنش کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ان کے اسلام دشمن عزائم عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں۔ وہ وزارت اطلاعات کی طرف سے آج اسلام آباد میں ”بھارت ۔اسلام دشمنی کامرکز” کے عنوان سے منعقد کئے گئے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons