Slider Pakistan

حکومت اور ٹی ایل پی کے مذاکرات کامیاب

حکومت کی مذاکراتی ٹیم اورکالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ طے پایا ہے کہ منگل کی شام تک یہ لوگ وہیں رہیں گے۔ جو راستے بلاک ہیں، وہ کھول دیئے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے طواف کعبہ کرتے ہوئے ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفد کے دیگر ارکان نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی۔ وزیراعظم عمران خان نے مدینہ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ دہشتگردوں نے فرار ہوتے ہوئے اندھا دھند …

مزید پڑھیں

سندھ: کرونا وائرس سے مزید 8 اموات، 283 نئے کیسز رپورٹ

سندھ: کرونا وائرس سے مزید 8 اموات، 283 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 8 مریض چل بسے اور 283 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں کرونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11975 نمونوں کی جانچ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔ وزیراعظم عمران خان نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔ عمران خان نے پاکستان اور عالم اسلام کے استحکام، ترقی اور خوشحالی کی دعائیں کیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور حماد اظہر …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب کا پولیو سے بچاؤ کے عالمی دن پر پیغام

وزیر اعلی پنجاب کا پولیو سے بچاؤ کے عالمی دن پر پیغام

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پولیو سے محفوظ پاکستان ہمارا مشن ہے۔ پولیو جیسے موذی مرض کا مکمل خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ بچوں کو صحت مند مستقبل دینے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ انسداد پولیو مہم کے لئے …

مزید پڑھیں

ٹیکس میں کمی کر کے خوردنی تیل کی قیمت 45 سے 50 روپے کم کررہے ہیں، فرخ حبیب

ٹیکس میں کمی کر کے خوردنی تیل کی قیمت 45 سے 50 روپے کم کررہے ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ٹیکس میں کمی کر کے خوردنی تیل کی قیمت 45 سے 50 روپے کم کررہے ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ اس سال چینی کی پیداوار زیادہ ہوگی جبکہ مکئی کی فصل …

مزید پڑھیں

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت 1600 روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1600  روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 27 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے …

مزید پڑھیں

وزير اعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزير اعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزيراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر گورنر مدینہ منورہ نے اُن کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چيئرمين پاكستان علماء كونسل حافظ محمد طاہر اشرفى اور سفير پاكستان جنرل بلال اكبر بھی موجود تھے۔ وزيراعظم عمران خان روضه رسول صلى اللّٰه عليه وسلم پر حاضرى دیں گے۔ …

مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ جاری

پنجاب میں ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ جاری

صوبہ پنجاب میں ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے، گزشتہ روز صوبے بھر میں 500 سے زائد ڈینگی کیسز رپورٹ کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 546 مریض رپورٹ ہوئے، گزشتہ روز صرف لاہور میں …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons