Slider Pakistan

وزیر داخلہ کا بدھ تک کالعدم تنظیم کیخلاف کیسز واپس لینے کا اعلان

وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف مقدمات بدھ تک واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ آج اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، انہوں نے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب میں ہیں

وزیر اعظم عمران خان نے جوسعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں ، رات مکہ مکرمہ میں اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ مسجد الحرام پہنچنے پر حرمین شریفین کے امور سے متعلق متعدد اعلی سعودی عہدیداروں سمیت سکیورٹی فورسز کے خصوصی دستے نے ان کا خیر …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے76ویں یوم تاسیس کے موقع پر پاک فوج کیجانب سے نیک خواہشات کا اظہار

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے آج کئے گئے ایک ٹویٹ میں عالمی ادارے کے قیام کی چھہترویں یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں بری فوج کے سربراہ جنرل …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ بہترین بین الاقوامی ادارہ ہے، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کورونا وائرس وبا کے چیلنج سمیت انسانیت کو در پیش مسائل سے نمنٹے کیلئے ایک بہترین بین الحکومتی تنظیم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کا 76واں یوم …

مزید پڑھیں

تمام بند راستے آج کھول دیئے جائیں گے، نور الحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ آج تمام بند راستوں کو کھول دیا جائے گا، پولیس اور مظاہرین کے درمیان کسی قسم کا کوئی ٹکراؤ نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ مطالبات کی منظوری کے بعد مظاہرین پرامن طور پر …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 377 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں …

مزید پڑھیں

حکومت اور ٹی ایل پی کے مذاکرات کامیاب

حکومت کی مذاکراتی ٹیم اورکالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ طے پایا ہے کہ منگل کی شام تک یہ لوگ وہیں رہیں گے۔ جو راستے بلاک ہیں، وہ کھول دیئے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے طواف کعبہ کرتے ہوئے ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفد کے دیگر ارکان نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی۔ وزیراعظم عمران خان نے مدینہ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ دہشتگردوں نے فرار ہوتے ہوئے اندھا دھند …

مزید پڑھیں

سندھ: کرونا وائرس سے مزید 8 اموات، 283 نئے کیسز رپورٹ

سندھ: کرونا وائرس سے مزید 8 اموات، 283 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 8 مریض چل بسے اور 283 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں کرونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11975 نمونوں کی جانچ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons